Pakistan Global News

Pakistan Global News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Global News, Media/News Company, 11E, Islamabad.

17/07/2026

بریکنگ نیوز
امریکی 137 کمانڈوز کی جزیرے پر قبضے کی کوشش ناکام، 27 ہلاک، باقی گرفتار
ایران کا دعویٰ

17/07/2026

😂😂👍👍👌👌

17/07/2026

راولپنڈی
چکری روڈ کیپٹل سمارٹ سٹی ملازمین کا احتجاج

کیپٹل سمارٹ سٹی مالکان کی طرف سے ملازمین کو تین ماہ سے تنخواہیں ادا نہ کرنے پر چکری روڈ پر واقعہ کیپٹل سمارٹ سٹی کے سارے گیٹ بند کر دیئے گئے

ملازمین کا مطالبہ تنخواہوں کی ادائیگی تک احتجاج جاری رھے گا

چابہار پورٹ، ایران کا میری ٹائم ٹاور گزشتہ 48-72 گھنٹوں میں امریکہ کے متعدد فضائی حملوں کے بعد منہدم ہو گیا ہے۔یہ امریکہ...
17/07/2026

چابہار پورٹ، ایران کا میری ٹائم ٹاور گزشتہ 48-72 گھنٹوں میں امریکہ کے متعدد فضائی حملوں کے بعد منہدم ہو گیا ہے۔

یہ امریکہ کی جانب سے انتہائی خطرناک کشیدگی ہے، اور اس کے پورے خطے کے لیے سنگین نتائج ہوں گے۔

چابہار پورٹ کو بڑی حد تک بھارت نے تعمیر کیا تھا اور پاکستان-افغانستان سرحد کی بندش اور افغانستان کے لیے تمام تجارت و ٹرانزٹ کی معطلی کے بعد یہ افغانستان کے لیے متبادل تجارتی راستے کے طور پر کام کر رہا تھا۔

🇦🇫 to Gayooo

17/07/2026

آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، پٹرول کی قیمت میں 10 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، حتمی فیصلہ آج رات ہوگا

17/07/2026

2x more Parcel

Total Hunt 129

*Ops Shaban*
*The Nightmare for BLA*

Hunt continues ‼️

17/07/2026

بریکنگ
*آج رات ایران پر امریکہ کے شدید حملے*
پہلی بار امریکہ نے بنیادی طور پر ایران کے سول انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا ہے۔

ایران کے انفراسٹرکچر پر حملے ایران پر دباؤ ڈالنے کی کوشش ہیں۔ یہ انتہائی خطرناک کشیدگی ہے 📍

17/07/2026

پاکستان کی اعلیٰ سول اور عسکری قیادت نے مبینہ طور پر اعلیٰ سطحی چینلز کے ذریعے ایران کو پیغام دیا ہے کہ سعودی عرب پر کوئی بھی حملہ پاکستان پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

ایک پاکستانی عہدیدار کے مطابق، اسلام آباد نے سعودی عرب کی سلامتی کو "ریڈ لائن" قرار دیا ہے، اور مملکت کے دفاع کے لیے پاکستان کے عزم کو واضح کیا ہے۔

17/07/2026

اسلام آباد میں کچھ پیٹرول سٹیشنز نے پیٹرول دینا بند کر دیا ہ اگر کوئی پیٹرول والا پیٹرول دینے سے انکار کرے تو اس نمبر پر کمپلین کریں.
Call 051 9108084

Address

11E
Islamabad
49000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Global News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share