Pak Pulse

Pak Pulse 📢 Pak Pulse delivers fast, reliable, and up-to-date news on politics, business, sports, technology, entertainment, and national affairs.

Follow the pulse of Pakistan.

یہ محلوں یہ تختوں یہ تاجوں کی دنیایہ انسان کے دشمن سماجوں کی دنیایہ دولت کے بھوکے رواجوں کی دنیایہ دنیا اگر مل بھی جائے ...
19/08/2026

یہ محلوں یہ تختوں یہ تاجوں کی دنیا
یہ انسان کے دشمن سماجوں کی دنیا

یہ دولت کے بھوکے رواجوں کی دنیا
یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے۔

علامہ اقبال​کب تک خواب غفلت میں سوئے گا انسانجاگ اُٹھ اب ، یہی وقت ہے پہچان​مایوسی آنسو ہے ، تو ہنر آنکھ بناتقدیر بدلتی ...
19/08/2026

علامہ اقبال
​کب تک خواب غفلت میں سوئے گا انسان
جاگ اُٹھ اب ، یہی وقت ہے پہچان

​مایوسی آنسو ہے ، تو ہنر آنکھ بنا
تقدیر بدلتی ہے ، تو خود تقدیر بنا !

​خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے ، بتا تیری رضا کیا ہے

اقبال فرماتے ہیں:جو ہو گا وہ ہو کر ہی رہے گا،تو کل کی فکر میں آج کی ہنسی برباد نہ کر۔
18/08/2026

اقبال فرماتے ہیں:
جو ہو گا وہ ہو کر ہی رہے گا،
تو کل کی فکر میں آج کی ہنسی برباد نہ کر۔

مرزا غالب لکھتے ہیں !​نمک تک نہ ملے گا اُس بازار سے خالصالحاج کہلاتے ہوں جس بازار کے تاجر
18/08/2026

مرزا غالب لکھتے ہیں !
​نمک تک نہ ملے گا اُس بازار سے خالص
الحاج کہلاتے ہوں جس بازار کے تاجر

سجدوں سے عشق کر لو جوانی بار بار نہیں ملتی۔جب اللہ تعالیٰ مل جائے تو سب کچھ مل جاتا ہے
17/08/2026

سجدوں سے عشق کر لو جوانی بار بار نہیں ملتی۔
جب اللہ تعالیٰ مل جائے تو سب کچھ مل جاتا ہے

17/08/2026
Poetry
15/08/2026

Poetry

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Pulse posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share