Al Izhar Voice

Al Izhar Voice ان لوگوں کے لئے فائدہ مند ہے جو اسلامی معلومات، تاریخی حقائق، نبیوں کی کہانیاں، میں دلچسپی رکھتے ہیں.

24/04/2025

حضرت محمد ﷺ اور ایک جادوگرنی کا عبرتناک واقعہ

゚viralシfypシ゚viralシalシ

07/04/2025

حضرت محمدﷺ کی بچپن کا واقعہ 📹👍

عجیب تیری عبادت ہے۔اے مسلمان ایک چاند دیکھ کر تو مسجد آباد کردیتا ہے۔۔اور دوسرا چاند دیکھتے ہی مسجد ویران کر دیتا ہے۔۔ذر...
31/03/2025

عجیب تیری عبادت ہے۔اے مسلمان
ایک چاند دیکھ کر تو مسجد آباد کردیتا ہے۔۔
اور دوسرا چاند دیکھتے ہی مسجد ویران کر دیتا ہے۔۔
ذرا سوچیے😭😭😭

31/03/2025

یتیم بچے کی عید اور حضرت محمد ﷺ کا واقعہ

゚viralシfypシ゚viralシalシ

15/03/2025

حضرت فاطمہ کی ایک افتاری کا بہت پیارا واقعہ

03/03/2025

حضرت محمد ﷺ سحری اور افطاری کا بہت پیارا واقعہ

20/02/2025

حضرت امام حسین کی پیدائش کا واقعہ



اے مسلمانوں ۔ نکاح کرو عورتوں کو اپنی منکوحہ بناؤ جب آپ بالغ ہو جاہیں تو نکاح کی طرف بڑھیں ۔ کیوں بالغ ہوتے ہی آپ کے اند...
16/02/2025

اے مسلمانوں ۔ نکاح کرو عورتوں کو اپنی منکوحہ بناؤ جب آپ بالغ ہو جاہیں تو نکاح کی طرف بڑھیں ۔ کیوں بالغ ہوتے ہی آپ کے اندر نفسیانی خواہشات پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہیں یہی وقت ہے کہ یا آپ اپنے آپ کو نکاح کے بندھن میں بندھ کر اللہ کے راستے پر چل پڑے یا پھر یوں حرام تعلق بنا کر اپنے رب سے دور ہو جاہیں ۔ جو والدین بچوں کے بالغ ہوتے ان کے نکاح نہیں کرتے اور کہتے ہیں ابھی ہمارے بیٹے نے بیٹی نے زندگی میں کچھ بننا ہے ارے بھائی بننے سے کون روکتا ہے بن وہ نکاح کے بعد بھی سکتے ہیں نکاح آپ کے بچوں کی کامیوں کی سیڑھی ہے جیسے جوانی میں آپ اذن کی ضرورت تھی ویسے اج آپ کے بچوں کو بھی ہے ۔ اگر آپ انکو حلال رزق نہیں دیں گے تو وہ یونہی حرام کھاہیں گے جس میں سب سے زیادہ گناہگار ماں باپ ہوتے ہیں بچوں کے بالغ ہوتے نکاح کیجے پھر رخصتی ان کے کچھ بننے کے بعد کیجئے یا جب مناسب وقت ہو جب وہ سمجھدار ہو جاہیں تاکہ وہ حرام تعلق سے بچ سکیں ایسے جو بھی ان کے اندر خواہشات جنم لیں گی وہ اور غیر محرم پر لوٹا ہیں گے جسمیں سب سے زیادہ والدین گناہگار ہیں اور ان کی قبر بھی بھاری ہو گی ۔ اگر نکاح کرنا ہم شروع کریں اپنے بچوں کا تو ہم کافی حد تک اس حرام تعلق کا ختما کر سکتے ہیں نکاح میں کوئی پیسے نہیں لگتے بس سادہ ہے نکاح تو پھر مسلمانوں مشکل کیوں ہے
اللہ پاک تمام والدین کی اصلاح فرمائیں
اور ہمیں ہدایت دے
اور ہمیں نیک ہمسفر عطا فرمائے
اللہ ہمیں حرام تعلقات سے بچاۓ آمین ثم آمین یارب ۔

تم بس قبولیت کا یقین رکھو ! کیسے ملے گا یہ سوچنا تمہارا کام نہیں۔
16/02/2025

تم بس قبولیت کا یقین رکھو ! کیسے ملے گا یہ سوچنا تمہارا کام نہیں۔

15/02/2025

Shab-e-Meraj Ka Waqia


#

8لاکھ فالور میں سے کتنے کام آۓ؟ ٹک ٹاک کی انجام تباھی کی سوا کچھ نہیںإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ یہ ایک م...
09/02/2025

8لاکھ فالور میں سے کتنے کام آۓ؟
ٹک ٹاک کی انجام تباھی کی سوا کچھ نہیں
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

یہ ایک مشہور پشتون ٹک ٹوکر خاتون تھی
جس اٹھ لاکھ سے زائد فلوور اور فین تھے۔۔۔
جو اب اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں۔
لیکن کیا کھبی سوچا بھی ہے؟

کہ انکی جنازہ میں کتنے فالورز نے شرکت کی؟
ان کی مغفرت کےلیےنوافل دعائیں قرآن خوانی کس نے کی؟
اس کو حالات زنکدن میں کلمہ کس نے پڑھوایا؟
انکی موت کس حالات میں ائ ؟
اب ان کے ویڈیوز سے اسے ثواب ملے گا یا عذاب؟
یہی انجام تمھارا بھی ہے
موت تمھیں بھی انا ہے😭😭😭😭😭😭😭

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Izhar Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Izhar Voice:

Share