Multi Point Media

Multi Point Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Multi Point Media, Media/News Company, bhara khu islamabad, Islamabad.

اسلامی پروگرام اور سکول فنکشن کے لئے اور ایچ ڈی کوالٹی میں لائیو کوریج اور فوٹو گرافی کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں ۔
پیڈ پروموشن کے لئے ہم سے رابطہ کریں
رابطہ نمبر 03143365289

اسلام اباد کے تمام راستے کھلے ہیں
22/09/2026

اسلام اباد کے تمام راستے کھلے ہیں

18/09/2026

کوہاٹ: نمازِ جمعہ کے دوران پرانی پولیس لائن مسجد کے قریب دھماکہ، 8 افراد شہید، متعدد زخمی

17/09/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا

تمام دکانیں، مارکیٹیں، شاپنگ مال، بازار، ڈیپارٹمنٹل اسٹور، جنرل سٹور رات 9 بجے تک کھلیں رہیں گے، نوٹیفیکیشن

میرج ہال، مارکیز اور تمام کمرشل جگہیں رات 10 بجے تک کھلیں رہیں گی، نوٹیفیکیشن

ریسٹورنٹس، کیفے، فوڈ آؤٹ لیٹس، فروٹ و سبزی کی دکانیں رات 11 بجے تک کھلیں رہیں گی، نوٹیفیکیشن

16/09/2026
16/09/2026

مقدس شہر کی فضاؤں تک ڈورنز کا پہنچنا ،،، یہ مناظر انتہائی تشویش کا باعث اور دل کو غمزدہ کردینے والے ہیں۔ اللہ پاک مکہ مدینہ دونوں مقدس شہروں کی حفاظت فرمائے اور امت مسلمہ کو اتحاد نصیب کرے، آمین

مکہ مکرمہ پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ سعودی وزارت دفاع
16/09/2026

مکہ مکرمہ پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ سعودی وزارت دفاع

15/09/2026

پیٹرول 13 روپے ڈیزل 14 روپے اضافہ شیر اک واری فیر

14/09/2026

یہ کیسی گرفتاری اور کیسی رہائی ہے جس میں پولیس والا خود کہہ رہا ہے کہ سر آپ گاڑی سے نیچے اتر آئیں، سر آپ باہر آ جائیں

پی ٹی آئی کے دوست اس پر مزید روشنی ڈالیں، سہیل آفریدی کی اس گرفتاری کی تو مجھے سمجھ نہیں آ رہی۔
#

11/09/2026

آئی جی اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا

علی ناصر رضوی کو ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) تعینات کردیا گیا

چودھری سہیل گُجر کو آئی جی اسلام آباد پولیس تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

11/09/2026

اسلام آباد ،سپریم کورٹ کے ایڈمن بلاک میں بھی آگ لگ گئی
اسلام آباد کے سرکاری عمارتوں کی فائر سیفٹی پر پھر سوالات؟
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ایڈمن بلاک میں آگ لگنے کے واقعے نے دارالحکومت کی سرکاری عمارتوں میں فائر سیفٹی کے انتظامات پر ایک بار پھر سنگین سوالات اٹھا دیے۔ حالیہ عرصے میں پمز، پارلیمنٹ اور دیگر مقامات پر آتشزدگی کے واقعات کے باوجود فائر سیفٹی اقدامات مؤثر کیوں نہیں بنائے جا سکے؟

کئی سرکاری عمارتوں میں فائر فائٹنگ آلات، ہنگامی انخلا کے مؤثر انتظامات اور عملے کی باقاعدہ فائر سیفٹی ٹریننگ کے حوالے سے سوالات سامنے آتے رہے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ کیا ہر آتشزدگی کے بعد صرف آگ بجھانا ہی کافی ہے، یا حکومت سرکاری عمارتوں کے فائر سیفٹی آڈٹ، آلات کی دستیابی اور عملے کی تربیت کا بھی سنجیدگی سے جائزہ لے گی؟.

Address

Bhara Khu Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multi Point Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share