Al Nafay Islamic Institute

Al Nafay Islamic Institute Empower hearts with Quran, Sunnah & authentic Islamic knowledge. Join online classes in Tajweed, Qaida, Hifz, Salah, Duas, Hadith & more.

Personalized learning for all ages. Start your journey of faith and knowledge today.

کی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
22/09/2025

کی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے وضو کیا اور (بتائے ہوئے طریقہ...
18/09/2025

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے وضو کیا اور (بتائے ہوئے طریقہ کے مطابق) خوب اچھی طرح وضو کیا تو اس کے سارے گناہ نکل جائیں گے یہاں تک کہ اس کے ناخنوں کے نیچے سے بھی ۔ (صحیح بخاری و صحیح مسلم)

The 5 pillars of islam.
17/09/2025

The 5 pillars of islam.

16/09/2025

حضرت ابو ہریرہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: اللّٰہ تعالٰی کے ننانوے نام یعنی ایک کم سو ہیں جس نے اس کو محفوظ کیا اور اس کی نگہداشت کی وہ جنت میں جائے گا (صحیح بخاری وصحیح مسلم)

13/09/2025

Follow

11/09/2025
11/09/2025
جو کُچھ تمھارے دلوں میں ہے اسے تمہارا رب بخوبی جانتا ہے
11/09/2025

جو کُچھ تمھارے دلوں میں ہے اسے تمہارا رب بخوبی جانتا ہے

بیشک وہ دلوں کی باتیں جانتا ہے
10/09/2025

بیشک وہ دلوں کی باتیں جانتا ہے

روانہ کم از کم تین سو بار ورد کا معمول بنائیں
08/09/2025

روانہ کم از کم تین سو بار ورد کا معمول بنائیں

Address

Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Nafay Islamic Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share