Gilgit Baltistan News - GB News

Gilgit Baltistan News - GB News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gilgit Baltistan News - GB News, News & Media Website, Islamabad.
(3)

Gilgit-Baltistan News (GB News) is the region’s largest and most trusted digital platform, dedicated to amplifying local voices, delivering timely updates, and connecting Gilgit-Baltistan to the world by showcasing its heritage and fostering unity.

10/08/2025

"ننھے قحاس اعجاز کی خوبصورت نعتِ رسولِ ﷺ کی پیشکش"
Credits: Qahas Ejaz



Gilgit Baltistan News - GB News

10/08/2025

کراچی: سہراب گوٹھ ٹاؤن میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام "معرکہ حق" تقریب کے دوران جشنِ آزادی کے موقع پر ٹاؤن چیئرمین لالا رحیم نے عوام کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کرایا۔

اطلاع عام
08/08/2025

اطلاع عام

08/08/2025

گلمت گوجال، ہنزہ:
گلمت گوجال میں گلیشیئر پھٹنے سے شدید سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔

سیلاب کے باعث پل، سڑک اور عوامی انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔



GB Podcast
Gilgit Baltistan News - GB News

08/08/2025

قانون کو نافذ کرنے کے بجائے ہر کوئی اسے اپنے ہاتھ میں کیوں لے رہا ہے؟ ہم کس سمت جا رہے ہیں؟ طاقتور لوگ غریبوں پر ظلم کر کے خود قانون نافذ کرنے والے بن بیٹھے ہیں، جو معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔

کیا آپ نے ضلع غذر کی اس خوبصورت وادی کا دورہ کیا ہے......؟         GB Podcast Gilgit Baltistan News - GB News
08/08/2025

کیا آپ نے ضلع غذر کی اس خوبصورت وادی کا دورہ کیا ہے......؟


GB Podcast
Gilgit Baltistan News - GB News

دیامر پولیس کا کامیاب آپریشن: دو مطلوب ملزمان گرفتاردیامر: پولیس تھانہ جل کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے دوران دو اہم مقد...
08/08/2025

دیامر پولیس کا کامیاب آپریشن: دو مطلوب ملزمان گرفتار
دیامر: پولیس تھانہ جل کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے دوران دو اہم مقدمات میں مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
ایس ایچ او جل سب انسپکٹر عظمت شاہ اور ان کی آپریشنل ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے درج ذیل مقدمات میں مطلوب ملزمان کو گرفتار کیا:
مقدمہ نمبر 16/2025 – دفعات 324، 34 تعزیراتِ پاکستان (تھانہ جل)
مقدمہ نمبر 55/2025 – دفعات 448، 506(2)، 33-A، 337F، 114 تعزیراتِ پاکستان (تھانہ سٹی چلاس)
گرفتار ملزمان:
عباد الرحمٰن ولد شیر خان
شمش الرحمٰن ولد شیر خان
(ساکن نیاٹ لوئی داس)
دونوں کو قانونی کارروائی کے بعد حوالات میں بند کر دیا گیا ہے۔
ڈی پی او دیامر نے فرض شناسی اور کامیاب کارروائی پر پولیس ٹیم کو شاباش دی۔


Gilgit-Baltistan Police
Diamer Police
Commissioner Diamer Astore Division
GB Podcast
Gilgit Baltistan News - GB News

معروف بھارتی اداکارہ کے بھائی کو سرعام قتل کردیا گیاہما قریشی کے بھائی پر چاقو سے وار کیے گئے
08/08/2025

معروف بھارتی اداکارہ کے بھائی کو سرعام قتل کردیا گیا
ہما قریشی کے بھائی پر چاقو سے وار کیے گئے

دیامرڈی سی چوک چلاس میں بجلی پول پر کام کے دوران محکمہ برقیات کے ایک ملازم کو کرنٹ لگ گیا ریسکو کرنے کے لوگ پول پر پہنچ ...
08/08/2025

دیامر
ڈی سی چوک چلاس میں بجلی پول پر کام کے دوران محکمہ برقیات کے ایک ملازم کو کرنٹ لگ گیا ریسکو کرنے کے لوگ پول پر پہنچ گئے اللہ تعالیٰ خیر کریں ـــ

چلاس: ایس کام دفتر میں لائن مین کو کرنٹ لگنے کا واقعہ

چلاس : ہائی ٹینشن لائن پر کام کے دوران کرنٹ لگنے سے لائن مین شدید زخمی

چلاس : زخمی کو فوری طور پر ہیڈ کوارٹر ہسپتال چلاس منتقل کر دیا گیا

چلاس : ریسکیو 1122 ذرائع: لائن مین کی حالت تشویشناک ہے

چلاس : عینی شاہدین: کرنٹ لگنے سے لائن مین کو شدید جھٹکے لگے

چلاس : واقعہ چلاس مین بازار میں ایس کام دفتر کے اندر پیش آیا

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan News - GB News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share