09/06/2026
موجودہ دور میں صرف ملازمت یا روزمرہ کے معمولات تک محدود رہنا کافی نہیں بلکہ ہر شخص کو اپنی پیشہ ورانہ اور ذاتی ترقی کے لیے مسلسل سیکھنے اور خود کو بہتر بنانے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ وہ مسابقتی ماحول میں کامیابی حاصل کر سکے۔ مزیدبرآں تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا، جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے دور میں خود کو مسلسل اپ ڈیٹ رکھنا وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔ سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کو محض تفریح کے لیے استعمال کرنے کے بجائے اپنے شعبہ میں تحقیق، سیکھنے اور نئی معلومات حاصل کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہیے۔
پروگرام: سنو مارننگز ۔ سنو ایف ایم ریڈیو نیٹ ورک