Osmani king

Osmani king Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Osmani king, Digital creator, Islamabad.
(5)

╔═══❖•ೋ° °ೋ•❖═══╗
👑 Osmani king 👑
╚═══❖•ೋ° °ೋ•❖═══╝

تمام ترکش تاریخی ڈراموں کے نئے ٹریلرز، آفیشل اپڈیٹس اور اہم خبروں کے لیے ہمارے آفیشل واٹس ایپ چینل سلطان پلے کو فالو کریں۔ https://whatsapp.com/channel/0029VbAI2h0KQuJTyVb2N52E

15/07/2026

Ozge torer Osmani king

15/07/2026

Ozge torer

Fatima 💟❤️❤️❤️
14/07/2026

Fatima 💟❤️❤️❤️

14/07/2026

السلام علیکم دوستو تو دوستو اگر سلطان محمد فاتح سیریز میں ولاد ڈریکولا کا کریکٹر اگر سلمان خان کرتا تو کیا وہ ڈریکولا سے...
13/07/2026

السلام علیکم دوستو تو دوستو اگر سلطان محمد فاتح سیریز میں ولاد ڈریکولا کا کریکٹر اگر سلمان خان کرتا تو کیا وہ ڈریکولا سے اچھا کرتا یا برا اپ کی کیا رائے ہے

10/07/2026
❤️🫶🏻
09/07/2026

❤️🫶🏻

وہ وقت جب مہمت فاتحلر سلطان سیریز کی پوری ٹیم پہلی قسط نشر ہونے سے پہلے عقیدت کے طور پر فاتح سلطان محمد کے مزار پر حاضر ...
09/07/2026

وہ وقت جب مہمت فاتحلر سلطان سیریز کی پوری ٹیم پہلی قسط نشر ہونے سے پہلے عقیدت کے طور پر فاتح سلطان محمد کے مزار پر حاضر ہوئی تھی جہاں اُنہوں نے اللہ کی بارگاہ میں سیریز کی کامیابی کے لئے دعا کی اور قرآن خوانی کروائی تھی. کس کو معلوم تھا کہ یہ سیریز اتنی کامیابی کی منازل طے کرے گی کیونکہ اس سے پہلے سلطانم پہ بننے والی سب سیریز فلاپ ہو کے بند ہو چکی تھیں! ⚡🔥

آج "کورلش: اورحان" اپنے اختتام کو پہنچ گیا، اور سوشل میڈیا پر ایک بار پھر مہمت بوزداغ اور پوری ٹیم کو شدید تنقید کا سامن...
11/06/2026

آج "کورلش: اورحان" اپنے اختتام کو پہنچ گیا، اور سوشل میڈیا پر ایک بار پھر مہمت بوزداغ اور پوری ٹیم کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔
ہر کسی کی اپنی رائے ہوتی ہے، اور اس کا احترام بھی ہونا چاہیے۔ کچھ لوگوں کو اورحان کا کردار ادا کرنے والے اداکار کی اداکاری پسند نہیں آئی، کچھ کو کہانی کمزور لگی، اور کچھ کو ڈرامے کے بعض فیصلوں سے اختلاف رہا۔
لیکن ایک بات ضرور سوچنی چاہیے...
دنیا میں کوئی اداکار جان بوجھ کر خراب اداکاری نہیں کرتا، اور نہ ہی کوئی پروڈیوسر جان بوجھ کر خراب ڈرامہ بناتا ہے۔ ہر شخص اپنی پوری محنت اور نیت کے ساتھ میدان میں اترتا ہے تاکہ لوگوں کو بہترین کام دے سکے۔
مہمت بوزداغ نے بھی اپنی طرف سے ایک اچھا ڈرامہ بنانے کی کوشش کی۔ اگر نتائج توقعات کے مطابق نہیں آئے تو یہ الگ بات ہے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس کی محنت کو نظر انداز کر دیا جائے۔
اور سچ تو یہ ہے کہ اس ڈرامے میں بہت سی خوبصورت چیزیں بھی تھیں۔ خاص طور پر فاطمہ اور فلاویوس کی جوڑی نے بہت سے ناظرین کے دل جیتے۔ ان کے مناظر اور جذباتی لمحات یقیناً اس ڈرامے کی یادگار چیزوں میں شامل رہیں گے۔
کامیابی اور ناکامی زندگی کا حصہ ہیں۔ کوئی بھی انسان یہ نہیں چاہتا کہ اس کا کام ناکام ہو یا لوگ اس کا مذاق اڑائیں۔ ہر کوئی یہی چاہتا ہے کہ اس کی محنت کو سراہا جائے اور اس کا کام کامیاب ہو۔
تنقید کریں، ضرور کریں، لیکن انصاف کے ساتھ۔ کیونکہ ایک ڈرامے کے پیچھے سینکڑوں لوگوں کی محنت ہوتی ہے، اور محنت ہمیشہ عزت کی مستحق ہوتی ہے۔
مہمت بوزداغ اور پوری ٹیم کا شکریہ، جنہوں نے ہمیں ایک اور تاریخی سفر دکھانے کی کوشش کی۔ ❤️
عثمانی کنگ
Sultan Play

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Osmani king posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share