Chatterbox by Nadya

Chatterbox by Nadya Chatter Box is a podcast platform focused on real conversations, honest opinions, and untold truths.

Hosted by Nadya Nadeem Alvi.

🎙 Podcast | Real Talk
📩 DM us to be invited as a guest
▶️ Watch full episodes on YouTube

15/10/2026

✨ 2026 آپ کی زندگی میں کیا تبدیلیاں لا سکتا ہے؟

تمام برجوں کے لیے نیا سال کیسا ہوگا؟ کیا یہ کامیابی، نئے مواقع اور خوشیوں کا سال ہوگا یا چیلنجز بھی سامنے آئیں گے؟ 🔮

🎥 یہ تو صرف ایک جھلک ہے، مکمل پوڈکاسٹ بہت جلد آرہا ہے!

👇 اپنا برج کمنٹس میں لکھیں اور بتائیں کہ آپ 2026 کے بارے میں کیا جاننا چاہتے ہیں۔

We are delighted to welcome Chatter Box as the Official Media Partner of the Women AI Business Leadership Summit & Award...
15/10/2026

We are delighted to welcome Chatter Box as the Official Media Partner of the Women AI Business Leadership Summit & Awards 2026.

Chatter Box is a media and podcast platform that brings forward conversations with CEOs, women entrepreneurs, founders, and business leaders, highlighting their entrepreneurial journeys, leadership experiences, business insights, and success stories.

Through meaningful conversations and storytelling, Chatter Box helps amplify business voices, showcase inspiring leadership journeys, and create greater visibility for entrepreneurs and professionals.

We sincerely thank Chatter Box for joining us in celebrating women’s achievements and connecting Pakistan’s business community through media, storytelling, and impactful conversations.

📅 7 November 2026
📍 Mövenpick Hotel Islamabad
📞 Registration & Sponsorships: +92 307 9511729

13/10/2026

⭐ کیا واقعی ہماری قسمت ستاروں سے جڑی ہے؟ یا سب کچھ اللہ کی مرضی سے ہوتا ہے؟

ٹیرو کارڈ ریڈنگ، علمِ اعداد، جیم اسٹونز اور قسمت سے جڑے ایسے سوالات جن پر ہر کوئی اپنی رائے رکھتا ہے!

🔥 عمران خان کے ستاروں کے بارے میں کیا رائے سامنے آئی؟ مکمل گفتگو میں جاننے کے لیے تیار رہیے!

🎙️ Host: Nadya Nadeem Alvi
🎤 Guest: Irfan Kamli
📺 Podcast: Chatterbox by Nadya

🔥 Watch the promo now and stay tuned for the full conversation!

🔔 Subscribe to Chatterbox by Nadya so you don't miss the full podcast.

12/10/2026

کیا جسم فروشی صرف خواجہ سرا کرتے ہیں؟ معاشرے سے ایک تلخ سوال

خواجہ سرا کا ذکر آتے ہی جسم فروشی کا تصور کیوں سامنے آتا ہے؟ کیا جسم فروشی کسی ایک کمیونٹی تک محدود ہے، یا ہم نے معاشرتی سوچ کے تحت ایک طبقے کو اس شناخت میں قید کر دیا ہے؟

11/10/2026

⁨ ⁨ نیا صوبہ کیوں؟ پہلے موجودہ صوبوں کا حساب تو دیں!

نیا صوبہ بنانے کی بات تو بہت ہوتی ہے، لیکن سوال یہ ہے: کیا ہم موجودہ صوبوں کو صحیح طریقے سے چلا بھی پا رہے ہیں؟

🎙️نادیہ ندیم علوی کی عادل علی کے ساتھ اہم اور فکر انگیز گفتگو

Full Podcast on CHATTERBOX BY NADYA

adilali adilcast trending foryou mustwatch⁩⁩

09/10/2026

کیا پاکستان میں بزنس کرنا واقعی مشکل ہے؟ نوجوانوں کے لیے اہم پیغام!

کیا پاکستان میں کاروبار کے مواقع نہیں ہیں، یا ہمارا مائنڈ سیٹ ہمیں آگے بڑھنے سے روکتا ہے؟ 🤔

💬 آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا پاکستان میں رہ کر کامیاب کاروبار بنایا جا سکتا ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں!

07/10/2026

گرو کے بغیر ٹرانس جینڈر کمیونٹی میں زندگی کیسے گزرتی ہے؟ گرو اور چیلا سسٹم کی حقیقت

گرو اور چیلا — یہ الفاظ سنتے ہی ہمارے ذہن میں کیا خیال آتا ہے؟

ٹرانس جینڈر کمیونٹی میں گرو کو اکثر ایک ایسے شخص کے طور پر دیکھا جاتا ہے جو نئے آنے والے افراد کو رہنمائی، سیکھنے اور کمیونٹی میں جگہ بنانے میں مدد دیتا ہے۔

لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اپنی کمیونٹی یا گروہ سے جڑے بغیر ایک ٹرانس جینڈر فرد کے لیے سروائیو کرنا مشکل ہو جاتا ہے؟

🎥 مکمل گفتگو سنیں اور اپنی رائے ضرور دیں۔

05/10/2026

CEO Summit 2026 اسلام آباد — ایک یادگار ایونٹ کی کامیابی کی اصل وجہ کیا تھی؟

میں کیوں باقیوں جیسی نہیں ہوں؟ خواجہ سرا کی زندگی کی دردناک کہانیبچپن کی عمر میں اپنی شناخت سمجھنا، اپنوں کے رویے کو برد...
02/10/2026

میں کیوں باقیوں جیسی نہیں ہوں؟ خواجہ سرا کی زندگی کی دردناک کہانی

بچپن کی عمر میں اپنی شناخت سمجھنا، اپنوں کے رویے کو برداشت کرنا اور پھر معاشرے کے سوالات کا سامنا کرنا—یہ ایک خواجہ سرا کی اپنی زبان میں بیان کی گئی کہانی ہے۔

کیا ہم کسی انسان کو اس کی شناخت کی وجہ سے معاشرے سے الگ کر دیتے ہیں؟

https://youtu.be/1GoWjwxOJN8

What happens when you realize at a very young age that you are diff...

30/09/2026

شو میں فنکار خود سب کچھ طے کرتا ہے؟ ٹرانس کمیونٹی کو کن مشکلات کا سامنا ہوتا ہے؟
شوز اور فنکشنز میں صرف پرفارم کرنا ہی چیلنج نہیں، بلکہ انتظامات، سیکیورٹی اور لوگوں کے رویے کو بھی دیکھنا پڑتا ہے۔

کیا فنکاروں کو پرفارمنس کے ساتھ اپنی عزت اور سیکیورٹی کے لیے بھی خود ہی سب کچھ سنبھالنا پڑتا ہے؟

آپ کی رائے کیا ہے؟ 👇

Full Podcast

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chatterbox by Nadya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category