Naqis Aqal - ناقص عقل

Naqis Aqal - ناقص عقل Follow for a unique mix of inspiration, adventure, and artistry. 🎒💭💡

✨ Welcome to a world of "Naqis-Aqal"! 🌍
From epic hikes & travel tales 🥾✈️ to creative sparks in graphic design & video editing 🎨🎬 — plus a sprinkle of soulful Sufi wisdom 🕊️.

10/06/2025

آج کا پیش ہوا بجٹ کسی کی سمجھ میں آیا ؟ 600 فیصد کسی کے لئے اور 10 فیصد کس کے لئے ؟

07/06/2025

تمام امت مسلمہ کو ناقص عقل کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحی مبارک۔ اہل فلسطین کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔

05/06/2025

شملہ معاہدہ بھی صرف دو فریقین کے مابین ہے۔ کوئی تیسرا فریق ثالثی نہیں کر سکتا۔

05/06/2025

سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کے جواب میں شملہ معاہدہ بھی ختم۔ لائن آف کنٹرول اب سیز فائر لائن تصور کی جائے گی۔

05/06/2025

سننے میں آیا ہے کہ پاکستان نے شملہ معاہدہ ختم کر دیا ہے۔ اگر ایسا ہے تو زبردست فیصلہ ہے۔

03/06/2025

تطہیر سے مکھری ہوئی تطہیر کی جئے ہو
زہرہ کا دھنے واد ہو شبیر کی جئے ہو
ماتا ہے بتول اور پتا جس کا علی ہے
فردوس کے مہاراج کی جاگیر کی جئے ہو
اس صورت نظر اتی ہے پرچھائی نبی کی
شبیر نبی سائیں کی تصویر کی جئے ہو ۔۔۔

TRUE FRIENDS - forged on the toughest paths. Side by side, they rise, fall, and rise again, chasing a target no storm ca...
18/05/2025

TRUE FRIENDS - forged on the toughest paths. Side by side, they rise, fall, and rise again, chasing a target no storm can shake.



10/05/2025

ناقص عقل کا اندازہ یہی ہے کہ ہندو بنیااپنی چلاک فطرت کے باعث آسانی سے باز آنے والوں میں سے نہیں۔ آج کی رات پتہ چل جانے کا امکان ہے کہ وہ کیا کرتاہے مستقبل قریب میں۔ ہو سکتا ہےپاک فوج کو ایک رائونڈ اور لگانا پڑے۔

10/05/2025

سننے میں آرہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پہ ابھی بھی کل کی نسبت زیادہ فائرنگ چل رہی ہے۔لگتا ہے مودی سرکار کا تاحال ذلالت سے دل نہیں بھرا۔ عوام کے سامنے فیس سیونگ کے چکر میں اور ذلیل ہونے کا ارادہ ہے اسکا۔

10/05/2025

ویسے ناقص عقل کے اندازے کے مطابق یہ ایک اسرائیلی ٹیسٹ تھا ۔ جو بھارت سے کروایا گیا ۔ تا کہ وہ اندازہ کر سکے کہ پاکستان پہ ہاتھ ڈال سکتے ہیں یا نہیں۔ الحمداللہ کہ اللہ نے اتنی طاقت دی کہ دشمن قریب آنے سے پہلے سوچے گا۔

10/05/2025

اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان، فوج اور عوام ایک دفعہ پھر سرخرو ہوئے۔ اور پچھلا حساب بھی کافی حد تک بے باک کر دیا۔ خطے میں اپنی حیثیت کا جھنڈا بھی گاڑ دیا۔ اللہ اپنا فضل تمام امت مسلمہ پر قائم رکھے۔ آمین۔

Address

Islamabad
Islamabad
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naqis Aqal - ناقص عقل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share