News Alert

News Alert Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from News Alert, Media/News Company, ISLAMABAD, Islamabad.

10/07/2026

اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں ایک سٹرائیک کے نتیجے میں ابو ع شدید زخمی ہے

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ٹارگٹڈ ڈرون سٹرائیک
10/07/2026

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ٹارگٹڈ ڈرون سٹرائیک

10/07/2026

انتہائی بھیانکر قسم کی نیوز۔ یہ سخوئی 35 یوکرین کے ایک ایف 16 نے گرایا ہے۔
کل جو روس کا جہاز گرایا گیا ہے یہ اس کی بات ہو رہی ہے۔

10/07/2026

اگر ترکی نے شام میں ملٹری بیسز قائم کیں تو اسرائیل بھی ایسا ہی کرے گا۔ اسرائیلی اینرجی منسٹر

10/07/2026

ایرانیوں کے ہاتھوں درجنوں ایم کیو 9 ریپر ڈرون گنوانے کے بعد پینٹاگون نے اس کی نئی replacement تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو 2031 تک ماس پروڈکشن کے مرحلے تک پہنچ جائے گا

ایرانیوں نے جدید امریکی AGM-158C میزائل کا وار ہیڈ کامیابی سے ریکور کر لیا ہے جو کسی وجہ سے پھٹ نہیں سکا
10/07/2026

ایرانیوں نے جدید امریکی AGM-158C میزائل کا وار ہیڈ کامیابی سے ریکور کر لیا ہے جو کسی وجہ سے پھٹ نہیں سکا

10/07/2026

اسرائیل نے قاسم بریگیڈ کے ایلیٹ فورس کمانڈر یحییٰ حمدان کو ایک ایئر سٹرائیک میں شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے

10/07/2026

سی بی ایس نیوز کے مطابق ٹرمپ کو انقرہ سے واپسی پر ایڈوائز کیا گیا تھا کہ پرانے ایئر فورس ون طیارے پر سفر کرے کیونکہ قطر والے کو وقت سے پہلے سروس میں شامل کر لیا گیا ہے۔ اس میں دفاعی نظام اور محفوظ کمیونیکیشن کی سہولت فلحال موجود نہیں

03/07/2026

⚽️ فیفا ورلڈ کپ 2026 | راؤنڈ آف 32

🇨🇭 سوئٹزرلینڈ 2-0 الجزائر 🇩🇿 (فل ٹائم)

سوئٹزرلینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے الجزائر کو 2-0 سے شکست دے دی اور کامیابی کے ساتھ راؤنڈ آف 16 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

میچ کے دوران سوئٹزرلینڈ نے کھیل پر مکمل کنٹرول برقرار رکھا اور بہترین دفاعی و جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے آسان فتح اپنے نام کی۔

📡 Prime Digital News

30/06/2026

🇵🇰🇵🇰🇵🇰
🇦🇫🇦🇫🇦🇫
پاک افغان سرحد کے قریب پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی پروازیں

Address

ISLAMABAD
Islamabad
1478

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share