Sajid kashmiri

Sajid kashmiri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sajid kashmiri, Digital creator, Islamabad.

🌙 Islamic Knowledge & Quran Channel 🌙
📖 قرآنِ پاک کی خوبصورت تلاوت
✨ دل کو سکون دینے والی اسلامی باتیں
🕋 حدیث، دعائیں اور اسلامی معلومات
📅 روزانہ نئی ویڈیوز اور پوسٹس
🤲 دین سیکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں
❤️ ابھی فالو کریں اور ثواب کمائیں

31/07/2026

🚩❤️❤️

اللّٰہ پاک درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین
31/07/2026

اللّٰہ پاک درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین

31/07/2026

گونج کشمیر گونج
🚩✌️🚩

31/07/2026

کشمیری ہیں ہم!!!
تاریخ کی کتابوں میں جنت نظیر ہیں ہم اور مطالعہ پاکستان میں ایک صفحے کا "مسئلہ کشمیر" ہیں ہم۔

کہیں اٹوٹ انگ ہیں ہم اور کہیں شہ رگ ہیں ہم!!!

جو مانگیں حقوق تو دہشت گرد ہیں ہم۔ جو مانگیں تعلیم تو کالعدم ہیں ہم۔ کیا بتاؤں۔۔۔۔کون ہیں ہم؟
کشمیری ہیں ہم!!!

جو سنائیں ظلم کی داستانیں تو انڈین ایجنٹ ہیں ہم!!!
جو دلیری سے ڈٹ جائیں تو غدار ہیں ہم!!!
تمھیں معلوم نہیں
صاحب۔۔۔۔۔
کہاں ملا رہے ہو ہمارا نسب؟ پوچھو تو سہی کون ہیں ہم!!!
ہم علی الاعلان کہتے ہیں کشمیری ہیں ہم!!!

اللّٰہ پاک درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین
28/07/2026

اللّٰہ پاک درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین

10/07/2026

07/07/2026

اے اہل کتاب

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share