Taj Akbar Kle Times - T Times

Taj Akbar Kle Times - T Times Alhamdulillah...

05/07/2025
05/07/2025

13 جولائ سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ھمہ قسمی درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں۔ نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ہے
درخت زندگی ہیں
درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں
نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ھوگی .اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم کچنار پیپل پاپولر پلکن أم امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اول ماحول دوست ہیں
۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔

05/07/2025
05/07/2025
23/06/2025
23/06/2025

ایران پر امریکی حملے کے بعد تہران اور ماسکو میں ہنگامی مشاورت
مزید پڑھئے: https://www.aaj.tv/news/30467366

23/06/2025

انھوں نے کہا کہ اس کارروائی کو آپریشن مڈنائٹ ہیمر کا نام دیا گیا تھا اور 'یہ ایک انتہائی خفیہ مشن تھا اور واشنگٹن میں بہت کم لوگ اس کے وقت اور معمول کے بارے میں جانتے تھے۔'

اس آپریشن کی دلچسپ تفصیلات جانیے اس تحریر میں۔

مکمل تحریر: https://bbc.in/3ZKUyFX

Address

Mardan
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taj Akbar Kle Times - T Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share