Crime reporter umer khan isb

Crime reporter umer khan isb کسی نے کوئی انٹرویو ایڈ وغیرہ دینا ہے وہ ہم سے رابطہ کرےاخبارات یا نیوز me
Crime reporter umer khan

24/09/2025

IG Islamabad

17/09/2025

*اسلام آباد کو رات کے اس پہر سجایا جارہا ہںے پاک سعودی تاریخی معاہدے پر جشن منایا جائے گا*۔۔۔ تیاریاں شروع۔۔

17/09/2025

راولپنڈی
نیوز اپڈیٹ
لش بیوٹی پارلر کمرشل مارکیٹ میں افسوس ناک واقعہ ۔

کمرشل مارکیٹ ففتھ روڈ پر واقع نجی پارلر پر 9 خواتین بیہوش ہو گئیں

ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا ، طبی امداد دیتے ہوئے اسپتال منتقل

تمام خواتین کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کیا گیا

خواتین کی بیہوش ہونے کے بارے میں جاننے کے لیے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا

15/09/2025

Sach a nice person sho s

10/09/2025

Umer khan agn news Islamabad

09/09/2025

اسلام آباد کھنہ پل پر اساتذہ کی شفٹ لے جانے والی ٹیوٹا ہائی ایس ویگن اچانک خراب ہوئی۔ ڈرائیور نے گاڑی سائیڈ پر لگائی اور دوسری ویگن کا انتظام کرنے لگا۔ اسی دوران اسلام آباد ٹریفک پولیس کا اے ایس آئی وہاں آیا اور ویگن ڈرائیور شعیب سے گاڑی ہٹانے کا کہا۔ ڈرائیور نے پولیس ملازم کو بتایاکہ گاڑی خراب ہوگئی ہے۔ اسی دوران ٹریفک اہلکار نے گاڑی ہٹانے میں مدد کرنے کی بجائے ڈرائیور کو گالی دے دی۔ ڈرائیور شعیب نے گالی دینے سے منع کیا تو ٹریفک اہلکار مزید بگڑ گیا اور ڈرائیور پر تشدد شروع کیا اور اسے تھپڑ اور گھونسے مارے۔ بعد ازاں گاڑی بھی تھانے میں بند کر دیا۔ موقع پر موجود اساتذہ اور راہگیروں نے پولیس اہلکار کو روکنے اور سمجھانے کی کوشش کی تو وہ ان پر بھی برس پڑا۔ واقعہ 9 ستمبر منگل کی صبح آٹھ سے ساڑھے آٹھ بجے کے درمیان لکی سٹار ہوٹل کے سامنے کھنہ پل پر پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ ٹیوٹا ہائی ایس ویگن میں سلطانہ فاؤنڈیشن علی پور کے اساتذہ سوار تھے۔ جنہیں ڈرائیور شعیب حسب معمول کھنہ پل سے علی پور شفٹ پر ڈراپ دیتا ہے۔(ریورٹ ش س)

05/09/2025

05/09/2025

سافٹ ویئر اپڈیٹ ۔کینجھا سونڑا لگدا کھڑی۔

02/09/2025

Report umer khan Islamabad

02/09/2025

اسلام آباد ٹک ٹاکر سمیہ حجاب کوہراساں کرنے کا ملزم حسن زاہد نے اعتراف کر لیا، 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، دوران سماعت جج نے استفسار کیا کہ دھمکیاں کیوں دیں، اغوا کیوں کیا؟، ملزم نے کہا سر غلطی ہو گئی۔۔!!

Address

Secrer G-6 Islamabad
Islamabad
04403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crime reporter umer khan isb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share