
28/07/2025
تخت بھائی کی بچیوں کے لیے خوشخبری!
اب FSC (پری میڈیکل، پری انجینیئرنگ اور کمپیوٹر سائنس) میں داخلے کے لیے کسی اور شہر جانے کی ضرورت نہیں۔
اسوہ انٹرنیشنل گرلز اسکول اینڈ کالج، تخت بھائی
آپ کی بچیوں کو اپنے ہی شہر میں اعلیٰ معیار کی تعلیم فراہم کر رہا ہے۔
✅ صرف بچیوں کے لیے مخصوص ادارہ
✅ محفوظ، صاف اور اسلامی ماحول
✅ کوالیفائیڈ اور تجربہ کار اساتذہ
✅ جدید سائنسی لیبارٹری کی سہولت
✅ AI (مصنوعی ذہانت) کی تعلیم
✅ کردار سازی اور اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ
الحمدللہ، اسوہ انٹرنیشنل گرلز کالج ایک مکمل اور معیاری ادارہ ہے جو دینی و عصری تعلیم کو ایک ساتھ لے کر چلتا ہے، جہاں بچیوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی تربیت پر بھی خاص توجہ دی جاتی ہے۔
⏳ نشستیں محدود ہیں، آج ہی داخلے کے لیے رابطہ کریں!
📞 رابطہ نمبر: 03403073199 / 03418623767
📍 پتہ: اسوہ انٹرنیشنل گرلز اسکول اینڈ کالج، احسان جوس کے سامنے، مالاکنڈ روڈ، تخت بھائی