Suno Khabar

Suno Khabar د بندہ ادب ۔ سیاست ۔ او صحافت۔ د اولس خدمت۔۔۔۔
📞03481040455📹🎥
(2)

25/10/2025
*واڑی چاپر چوک میں بہترین کاروبار کےلئے مارکیٹ کرایہ کے لیے خالی ہے* چاپر چوک، نزد بلاک، فکٹری کے قریب ایک وسیع مارکٹ کر...
22/10/2025

*واڑی چاپر چوک میں بہترین کاروبار کےلئے مارکیٹ کرایہ کے لیے خالی ہے*
چاپر چوک، نزد بلاک، فکٹری کے قریب ایک وسیع مارکٹ کرائے کے لیے دستیاب ہے۔

*تفصیلات:*
- نیچے والے فلور پر 8 کمرے موجود ہیں
- اوپر کا فلور مکمل طور پر خالی ہے
- یہ جگہ ہر قسم کے کاروبار کے لیے نہایت موزوں ہے، جیسے:
- چکن/مرغی کا کاروبار
- کپڑوں کا کاروبار
- ورکشاپ
-ٹایلز ماربل
یا دیگر روزگار کےلئے

*رابطہ کریں:*
خواہشمند حضرات یا دیگر دلچسپی رکھنے والے افراد براہ کرم درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں:
*📞 0343-1197803*
*📞 0306-9888368*

خیبرپختونخوا میں غربت میں  شدید اضافہ ۔ بٹ خیلہ میلہ میں ایک چھوٹا بچہ اپنے والد کے ساتھ مزدوری میں مصروف
12/10/2025

خیبرپختونخوا میں غربت میں شدید اضافہ ۔ بٹ خیلہ میلہ میں ایک چھوٹا بچہ اپنے والد کے ساتھ مزدوری میں مصروف

انورزیب خان چیرمین اور سعید خان روعانی وزیر اطلاعات تنظیم قومی رضاکار متحدہ عرب امارات کے  لیئے مقرر
11/10/2025

انورزیب خان چیرمین اور سعید خان روعانی وزیر اطلاعات
تنظیم قومی رضاکار متحدہ عرب امارات کے لیئے مقرر

08/10/2025

ڈگری کالج واڑی کے طلباء مسلسل تین دن سے احتجاج کر رہے ہیں

غزلدوستی کا حق نبھایا جائے گا،  دل اگر ٹوٹا، تو چھپایا جائے گا۔راستے چاہے جُدا ہو جائیں ہم،  پھر بھی رشتہ نہ بھلایا جائے...
04/10/2025

غزل
دوستی کا حق نبھایا جائے گا،
دل اگر ٹوٹا، تو چھپایا جائے گا۔

راستے چاہے جُدا ہو جائیں ہم،
پھر بھی رشتہ نہ بھلایا جائے گا۔

زندگی میں غم بھی آئیں گے ضرور،
پر ہنسی چہرے پہ لایا جائے گا۔

دوست جب بھی یاد آئے گا مجھے،
نام دل سے پھر دوہرایا جائے گا۔

وقت کی گرد چھپا دے جو نشاں،
پھر بھی وعدہ تو نبھایا جائے گا۔

04/10/2025

کالج سٹیشنری اینڈ ٹک شاپ۔
یہاں پر ہر قسم فوٹوسٹیٹ،سٹیشنری،سویٹس اور کولڈرنکس کی سہولت موجود ہے۔
لوکیشن:نزد ڈگری کالج واڑی۔

02/10/2025

اپر دیر میں تبکون جلاباری

02/10/2025

اپر دیر واڑئ بازار

Address

Islamabad
DUBI

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suno Khabar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share