Sardar Khurram Sadozai Official

Sardar Khurram Sadozai Official Journalist | Public Figure | Voice of the Sadozai Tribe | Promoting Truth, Culture & Unity |

29/04/2026

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

29/04/2026
With Ali Asghar – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
15/01/2026

With Ali Asghar – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

جشنِ آزادی گلگت بلتستان مبارک 🇵🇰✨آج، 1 نومبر کو ہم گلگت بلتستان کی آزادی کا دن مناتے ہیں — وہ دن جب بہادر عوام نے اپنی س...
01/11/2025

جشنِ آزادی گلگت بلتستان مبارک 🇵🇰✨

آج، 1 نومبر کو ہم گلگت بلتستان کی آزادی کا دن مناتے ہیں — وہ دن جب بہادر عوام نے اپنی سرزمین کو آزادی دلائی۔
اس تاریخی موقع پر، میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد سے اپنے بھائیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ 🇵🇰❤️

15/08/2025

✨ "ہر قطرہ… ایک کہانی سناتا ہے" ✨













🌟 ایک کروڑ درودِ پاک کی سعادت میں شامل ہوں! 🌟آئیے! مل کر درودِ پاک کا ایسا خوبصورت ہدیہ پیش کریں کہ زمین و آسمان گواہ بن...
25/07/2025

🌟 ایک کروڑ درودِ پاک کی سعادت میں شامل ہوں! 🌟

آئیے! مل کر درودِ پاک کا ایسا خوبصورت ہدیہ پیش کریں کہ زمین و آسمان گواہ بن جائیں
جتنا بھی درودِ شریف پڑھیں نیچے کمنٹ میں تعداد لازمی لکھیں تاکہ ہم سب مل کر ایک کروڑ درودِ پاک مکمل کریں

✨ درودِ پاک ایک ایسا تحفہ ہے جو دلوں کو سکون دعاؤں کو قبولیت اور زندگی کو برکت سے بھر دیتا ہے
✨ ہو سکتا ہے آپ کا پڑھا گیا درود آپ یا کسی اور کی زندگی کی سب سے بڑی مشکل کو آسان کر دے

🙏 آئیے یہ نیکی کا سفر شروع کریں
💬 نیچے صرف اتنا لکھیں:
100 مرتبہ، 500 مرتبہ، 1000 مرتبہ..." — جتنا آپ نے پڑھا ہو۔

اللّه تعالیٰ میرے آپ کے اور ہم سب کے دلوں کی دعائیں قبول فرمائے
آمین یا رب العالمین! 🤲

جمعہ مبارک اَلسَّلَامُ عَلَیْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَكَاتُہُآج جمعہ ہے...!رب تعالیٰ کا خاص دندعاؤں کی قبولیت کا لم...
25/07/2025

جمعہ مبارک

اَلسَّلَامُ عَلَیْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَكَاتُہُ

آج جمعہ ہے...!
رب تعالیٰ کا خاص دن
دعاؤں کی قبولیت کا لمحہ
گناہوں کی معافی کا ذریعہ
دلوں کے بوجھ ہلکے کرنے کا وقت

🤲 آئیے آج کسی کے لیے دل سے دعا کریں
🌹 کسی اپنے کسی پرائے یا شاید کسی ایسے کے لیے… جسے ہماری دعا کی سب سے زیادہ ضرورت ہے

آج آپ کس کے لیے دعا مانگ رہے ہیں؟ نیچے کمنٹ میں ضرور لکھیں، ہو سکتا ہے کسی کی تقدیر بدل جائے

اللّه پاک ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے ہمارے دلوں کو سکون رزق میں برکت اور گھروں میں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

ماں کی گود پہلی درسگاہ ہوتی ہے 🌸ایک ماں نہ صرف بیٹی کو لباس پہننا سکھاتی ہےبلکہ اسے عزت، حیا اور اسلامی اقدار کی خوبصورت...
19/07/2025

ماں کی گود پہلی درسگاہ ہوتی ہے 🌸
ایک ماں نہ صرف بیٹی کو لباس پہننا سکھاتی ہے
بلکہ اسے عزت، حیا اور اسلامی اقدار کی خوبصورت تربیت بھی دیتی ہے

یہی تربیت بیٹی کو زندگی کی راہ میں باحیا اور باوقار بناتی ہے
اللّه ہمیں اپنے بچوں کی بہترین تربیت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Address

Islamabad
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Khurram Sadozai Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share