26/02/2026
الحمدللہ، اللہ کے فضل و کرم سے یہ مسجد اس رمضان میں مکمل ہو گئی ہے۔
اب ہمارا ہدف یہ ہے کہ اگلے 2 سے 3 ماہ میں کم از کم 10 مساجد مکمل کی جائیں۔
الحمدللہ، دوسری مسجد کے لیے 50٪ فنڈز دستیاب ہیں، اور ان شاء اللہ باقی 5000 ڈالر بھی آپ کی مدد اور تعاون سے جلد مکمل ہو جائیں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو بہترین اجر عطا فرمائے۔
جزاکم اللہ خیراً 🤲
تعاون کے لیے رابطہ کریں :
+92 318 7817987