Prime Updates

Prime Updates “Reliable news • Real stories • Authentic information
Awareness, facts and truth — all in one place.” Let’s discover the answers your soul is seeking.

🌟 The One Who Listens to the Soul, Unlocks the Mind, and Heals the Spirit 🌟
🔮 Astrologer | Mentalist | Spiritual Healer | Counselor

Are you struggling with: 💔 Love or marriage problems?
🧠 Overthinking, anxiety, or sleep issues?
👁 Evil eye, negative energy, or spiritual blockages?
💼 Business failure, job stress, or life confusion? I offer confidential guidance rooted in astrology, mental insight,

and spiritual healing.

✨ Whether it’s your heart, mind, or destiny—there is always a solution.
📩 DM me privately for a session. Peace is possible — InshaAllah.

17/08/2026
🚨 اہم خبر 🚨بلوچستان میں انٹرنیٹ سروس معطلی کا اعلانیکم اگست سے 15 اگست تک کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تمام اضلاع میں انٹرنیٹ ...
29/07/2026

🚨 اہم خبر 🚨

بلوچستان میں انٹرنیٹ سروس معطلی کا اعلان

یکم اگست سے 15 اگست تک کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تمام اضلاع میں انٹرنیٹ سروس بند رہے گی

📌 حکام کے مطابق سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

📌 کوئٹہ سمیت صوبے کے تمام اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ اور دیگر سروسز متاثر رہیں گی۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

بلوچستان کے علاقے نوشکی میں پاک فوج کا انٹیلیجنس بیسڈ اپریشن بشیر زیب کا گھر مسمار کر دیا گیا اور اس کا قریبی ساتھی گرفت...
29/07/2026

بلوچستان کے علاقے نوشکی میں پاک فوج کا انٹیلیجنس بیسڈ اپریشن بشیر زیب کا گھر مسمار کر دیا گیا اور اس کا قریبی ساتھی گرفتار شہناز بلوچ کی اہم معلومات حساس ادارے کے پاس آ چکی ہیں

zunda bad

مشرق وسطیٰ میں نیا محاذ کھل گیا، تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی عرب کی عراق پر جوابی کارروائی
29/07/2026

مشرق وسطیٰ میں نیا محاذ کھل گیا، تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی عرب کی عراق پر جوابی کارروائی

🚨 بریکنگ نیوز 🚨نوشکی: سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، مسلح افراد کے عزائم ناکامنوشکی کے علاقوں بدل کاریز اور کلی فقیرا...
29/07/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

نوشکی: سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، مسلح افراد کے عزائم ناکام

نوشکی کے علاقوں بدل کاریز اور کلی فقیران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری

نوشکی: سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے مسلح افراد کی مبینہ منصوبہ بندی ناکام بنا دی۔

ذرائع کے مطابق فورسز نے علاقے کا مکمل محاصرہ کر لیا ہے، جبکہ سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

سیکیورٹی فورسز کے جوان پیش قدمی کرتے ہوئے کارروائی کو آگے بڑھا رہے ہیں۔

عوام سے اپیل ہے کہ ملک و قوم کے محافظوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

🇵🇰 افواج پاکستان زندہ باد 🇵🇰

جو،جو پاکستان کے لیے خطرہ بنے گا اسے ہمیشہ کے لیے مٹا دیا جاے گا اور نشان عبرت بنا دیا جاے گا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
29/07/2026

جو،جو پاکستان کے لیے خطرہ بنے گا
اسے ہمیشہ کے لیے مٹا دیا جاے گا اور نشان عبرت بنا دیا جاے گا
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

Address

Sitara Market F7
Islamabad
45600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prime Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share