Dera BuGti

Dera BuGti All about news Dera BuGti

04/06/2025

گندہ پانی پینے کی وجہ سے زین کوہ میں پانچ سو سے زائد بچے، خواتین اور بزرگ تیز بخار ،کھانسی میں مبتلاء

04/06/2025

حالیہ سروے کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں سن دو ہزار سے زچگی کے دوران بروقت علاج نہ ہونے کی وجہ سے 750 خواتین کی موت واقع ہوئی ہے

کراچی والوں توبہ کرو۔ 🙏اللّٰہ رحیم کرے۔
02/06/2025

کراچی والوں توبہ کرو۔ 🙏
اللّٰہ رحیم کرے۔

زیرو پوائنٹ خضدار  پر زوردار دھماکہآرمی پبلک اسکول کی بس پہ دھماکہ ہوا، شدید ترین نقصانات کی اطلاعات ہیں۔40 کے قریب بچے ...
21/05/2025

زیرو پوائنٹ خضدار پر زوردار دھماکہ
آرمی پبلک اسکول کی بس پہ دھماکہ ہوا، شدید ترین نقصانات کی اطلاعات ہیں۔
40 کے قریب بچے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔

سوئی اپڈیٹ جانی بیڑی لڑائی میں زخمی ہونے والے صمند ہمزانی اور بنگو ہمزانی کو تشویشناک حالت میں سوئی پی پی ایل ہسپتال لای...
27/04/2025

سوئی اپڈیٹ

جانی بیڑی لڑائی میں زخمی ہونے والے صمند ہمزانی اور بنگو ہمزانی کو تشویشناک حالت میں سوئی پی پی ایل ہسپتال لایا گیا ۔۔

25/04/2025

*چھوٹی چڑیا کے ایڈمن بائزید خروٹی کو گرفتار کیا گیا ہے*

*صحافی بائزیدخان خروٹی پچھلے چھ گھنٹے سے ایف آئی اے کی تحویل میں ہے۔*

*ایڈوکیٹ باسط خان خروٹی*
بلوچستان نیوز

25/04/2025

انڈیا والوں ڈرو اُس وقت سے
جب تاج محل کی دیوار پے لکھا ھو گا
کل بھی بھٹو زندہ تھا
آج بھی بھٹو زندہ ہے 🥴

19/04/2025

پہلا بلوچ کاروان جہاد کے لیے غزہ فلسطین جارہا ہے۔✌✌
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شہر کرے اور ہمارے پیج کو Follow کرے

19/04/2025

30 اپریل کے بعد
اب افغانوں کو کسی نے کرایہ دار, نوکری, دوکان دی وہ بھی پکڑا جائے گا۔
وفاقی وزیر مملکت طلال چوہدری کا نیوز کانفرنس

19/04/2025

جعفر ایکسپریس کی ہائی جیکنگ بھارت کی "را" کی وہ مکروہ چال تھی جسے BLA کے دہشتگردوں نے انجام دیا۔ 450 معصوم مسافروں کو یرغمال بنانے والے جہنم واصل ہو چکے۔ پاکستان اب صرف ردعمل نہیں دیتا، نشانہ ٹھیک لگاتا ہے۔اور بھارتی میڈیا بغیر کسی تصدیق کے پروپیگنڈا کیے جا رہا تھا ایسے لگتا تھا جیسے ان لوگوں کو پہلے سے ہی اس پلان کا پتہ تھا



18/04/2025

مولانا ہدایت الرحمان اب صرف ایک سیاسی رہنما نہیں رہے، بلکہ ایک مخصوص بیانیے کے نمائندے بن چکے ہیں—ایک ایسا بیانیہ جو ریاستی اداروں کو کمزور کرنے، امن و ترقی کو روکنے اور نوجوانوں کو ایک بار پھر گمراہی کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ان کا ہر بیان، ہر احتجاج، ریاست مخالف ایجنڈے کی تائید کرتا نظر آتا ہے۔ جب قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہوتی ہے، ہدایت الرحمان ان کی زبان بولتے ہیں۔ گوادر ہو یا کوئٹہ، ان کا مقصد عوامی مسائل نہیں بلکہ سیاسی اسکرپٹ چلانا ہے۔ لیکن بلوچستان کے باشعور عوام اب سب سمجھ چکے ہیں—یہ سیاست نہیں، دشمن کی پراکسی ہے

18/04/2025

بلوچ یک جہتی کمیٹی کے خلاف گھیرا مزید تنگ ، بلوچستان حکومت کا نرمی نہ برتنے کا فیصلہ

نوشکی پولیس نے بی وائی سی رہنماؤں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کردیا۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera BuGti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share