
01/09/2024
مال روڈ (مین لاہور سرگودھاروڈ )
پل مانگنی سے سرگودھا کیطرف ایک میل سٹون لگایا گیا ہے جس پے بھاگٹانوالہ کا فاصلہ 8 کلومیٹر لکھا ہے جبکہ پل مانگنی سے بھاگٹانوالا کا ٹوٹل فاصلہ تقریباً 2 کلومیٹر ہے محکمہ Hiwayسرگودھا سے گزارش ہے اس کو ٹھیک کروائیں تاکہ نئے آ نے والے مسافروں کو کوئی غلط فہمی نہ ہو ۔ لکھنے والے نےغلطی سے لکھ دیا ہے
میل سٹون کی فوٹو بھی ساتھ لگی ہے۔