
05/06/2025
🕌 اہم اطلاع برائے معتمرین 🕋
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته
ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ
📢 وزارتِ حج و عمرہ کی نئی ہدایات کے مطابق:
🚫 *شیئرنگ ٹرانسپورٹ کا نظام ختم کر دیا گیا ہے۔*
اب تمام معتمرین کو
الگ سے ٹرانسپورٹ، ویزا اور ہوٹلنگ کا بندوبست کیا جائے گا۔
📝 نئے ریٹس اور پیکج سسٹم سے متعلق تفصیلات
جلد آپ کے ساتھ شیئر کی جائیں گی۔