Harmeet Singh

Harmeet Singh Welcome to SINGHCAST — Dive into the pulse of our times with SINGHCAST, a dynamic platform where conversations matter and voices count.

Hosted by Harmeet Singh, an outspoken journalist and Human Right Activist.

14/10/2026

سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو وارننگ، حساس تنصیبات سے دور رہنے کا حکم!
قطر کو بھی اپنے ملک کی فکر ستانے لگی، حوثیوں کے تابڑ توڑ حملے جاری!
کیا پورا مشرقِ وسطیٰ ایک نئی جنگ کی لپیٹ میں آنے والا ہے؟ خطے میں بڑھتی کشیدگی کے خطرناک نتائج کیا ہوں گے؟
ٰ #قطر #حوثی #یمن #بریکنگ

14/10/2026

باڑہ میں حالات کشیدہ، پولیس نے مختلف چوکیاں سنبھال لیں!
خیبر پختونخوا کی بی آر ٹی بسیں پنجاب منتقل، معاملہ کیا ہے؟
خواجہ آصف کی عقابی نظریں، پاکستان کے لیے شرمندگی کا باعث؟
سہیل آفریدی کہاں غائب؟ منتخب وزیرِ اعلیٰ کہاں ہیں
باڑہ #خیبرپختونخوا #پولیس #پنجاب #وزیراعلیٰ_خیبرپختونخوا

13/10/2026

سعودی عرب میں کشیدگی عروج پر، کنگ سلمان زیرِ زمین بنکروں میں منتقل؟
اسرائیل کی سعودی عرب کو یمن کے خلاف جنگ میں شامل ہونے کی پیشکش!
صنعا پر شدید حملے جاری، خطے میں جنگ پھیلنے کا خدشہ!

SaudiArabia #اسرائیل #یمن #صنعا ٰ

13/10/2026

سہیل آفریدی مبینہ طور پر اغوا؟ درخواست گزار کا سوال، کہاں رکھا گیا ہے، بتایا جائے!
سہیل آفریدی کو ہٹانے میں مولانا فضل الرحمان کا کتنا کردار؟ مولانا کا بیان بھی سامنے آ گیا!
#خیبرپختونخو

12/10/2026

فیصل کریم کنڈی کی پی ٹی آئی کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کو کھلی وارننگ!

محسن نقوی کا ایمرجنسی کے حوالے سے بڑا بیان، کہا آج بڑا دن ہے۔

اپوزیشن کا نیا لائحہ عمل کیا ہوگا؟ تمام تفصیلات جاننے کے لیے دیکھیں یہ وی لاگ۔

12/10/2026

سعودی عرب میں کشیدگی، امریکہ کی بڑی وارننگ!
حوثیوں کے حملے میں کتنے ہلاک، کتنے پاکستانی زخمی؟
سعودی عرب کے جوابی وار کی تیاری؟
SaudiArabia #انصاراللہ

12/10/2026

باڑہ میں حالات کشیدہ، سہیل آفریدی کہاں غائب؟
سوشل میڈیا پر سوالات اٹھنے لگے، پی ٹی آئی کی حکمتِ عملی کیا ہے؟
خیبر پختونخوا کی عوام پی ٹی آئی سے نالاں؟
باڑہ #خیبرپختونخوا

11/10/2026

خبر پختونخوا میں گرفتاریاں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی گرفتاری کی اطلاعات، عوام کہاں کہاں سڑکوں پر نکل آئے؟

اسلام آباد کی تازہ صورتحال کیا ہے؟ اڈیالہ جیل کے اطراف کیا حالات ہیں اور ڈی چوک پر کیا ہو رہا ہے؟ مختلف شہروں میں احتجاج کی کیا صورتحال ہے؟ جانیے تمام اہم تفصیلات۔

خیبر پختونخوا کے عوام، میاں نوا شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے دلی محبت کرتے ہیں، امیر مقام
10/10/2026

خیبر پختونخوا کے عوام، میاں نوا شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے دلی محبت کرتے ہیں، امیر مقام

08/10/2026

سہیل آفریدی، خیبر پختونخوا لانگ مارچ
خیبر پختونخوا میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دوں گا!
مزید خون کی ہولی پختونوں کے سروں سے نہیں کھیلی جائے گی!
سہیل آفریدی ڈٹ گئے، لانگ مارچ کے روٹ میں مزید سرپرائز کا امکان!

Address

44a, House 13b, Sector F6/1
Islamabad
42770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Harmeet Singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category