Uzair Ahmad

Uzair Ahmad حقیقی آزادی ۔۔ عمران خان کے سنگ

توہینِ عدالت کی درخواست تیار کر لی گئی ہے۔ رات 12 بجے تک عدالتی حکم پر عملدرآمد کا وقت ہے، اگر اس دوران حکم پر عمل نہ ہو...
20/08/2026

توہینِ عدالت کی درخواست تیار کر لی گئی ہے۔ رات 12 بجے تک عدالتی حکم پر عملدرآمد کا وقت ہے، اگر اس دوران حکم پر عمل نہ ہوا تو صبح درخواست عدالت میں دائر کر دی جائے گی۔

نعیم حیدر پنجوتھہ

20/08/2026

عمران خان آج رات 12 بجے کے بعد شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے گا

20/08/2026

عمران خان کی جیل سے باہر کی ایک تصویر
نون لیگ کے اربوں روپے کے اشتہارات پر پانی پھیر دے گی،

جیت حق اور سچ کی ہوگی انشاءاللہ
20/08/2026

جیت حق اور سچ کی ہوگی انشاءاللہ

*ان دونوں نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے !!**یہ دونوں سسٹم سے مائنس ہونے جا رہے ہیں۔**نہ رہے گا بانس نہ بجے گی ...
20/08/2026

*ان دونوں نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے !!*
*یہ دونوں سسٹم سے مائنس ہونے جا رہے ہیں۔*
*نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری ۔۔!!*🙅‍♀️🔥

FIXED..!
20/08/2026

FIXED..!

20/08/2026

میری عوام کیسی ہے 💕

غم، غصے، دکھ، امید اور بے یقینی کے ساتھ دل میں ایک ہلکی سی خوشی بھی محسوس ہو رہی ہے۔ خوشی اس بات کی کہ ساڑھے 8 ماہ کی قی...
20/08/2026

غم، غصے، دکھ، امید اور بے یقینی کے ساتھ دل میں ایک ہلکی سی خوشی بھی محسوس ہو رہی ہے۔ خوشی اس بات کی کہ ساڑھے 8 ماہ کی قیدِ تنہائی کے بعد عمران خان اپنی بہن نورین آپا سے ملے اور اپنوں سے دوری کا احساس ختم ہوا۔ بے یقینی اس بات کی کہ جن عدالتوں نے تین سال کی بربریت ہونے کے دوران انصاف نہ کیا تو کیا اب انصاف کر کے اس پہ عمل درآمد کروا سکیں گی؟ امید اس بات کی کہ عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بعد ان کا علاج ڈاکٹر فیصل اور ڈاکٹر عظمٰی کی زیرِنگرانی ہونے کے بعد وہ مکمل صحت یاب ہو جائیں گے، انشاء اللہ۔
دکھ اس بات کا کہ عمران خان کی صحت عسکری اسیری میں قیدِ تنہائی کی وجہ سے خراب ہوئی اور ہم سب نے یہ ہونے دیا۔ غصہ اس بات کا کہ پاکستان پہ مسلط قبضہ مافیا نے عمران خان جیسے سب سے بڑے محب وطن پاکستانی کے ساتھ یہ سب کچھ کیا جو کبھی معاف نہیں کیا جائے گا۔ غم اس بات کا کہ پیارے وطن، قوم اور عمران خان کے قیمتی 3 سال ضائع ہو گئے اور ان 3 سالوں کا نقصان شاید تیس سالوں میں بھی نہ بھرا جا سکے۔ ظلم، جبر اور فسطائیت کی اس داستان سے جس عداوت نے جنم لیا ہے، ابد تک جاری رہے گی۔

پاکستان پائندہ باد، عمران خان زندہ باد۔

20/08/2026

بڑی بے تاب ہے دُنیا
تیری پرواز دیکھن نوں

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uzair Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share