Iran updates

Iran updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iran updates, Digital creator, Islamabad.

27/06/2025
کئی گھنٹے دریائے سوات میں پھنسے افراد کی مدد کوئی نہ کرسکا ، اللہ تمام مرنے والے افراد کی مغفرت فرمائے آمین
27/06/2025

کئی گھنٹے دریائے سوات میں پھنسے افراد کی مدد کوئی نہ کرسکا ، اللہ تمام مرنے والے افراد کی مغفرت فرمائے آمین

23/06/2025

امریکہ کی فضائی حملہ کے بعد پاکستان میں ریلی نکلی جا رہا ہے
゚viralシfypシ゚viralシalシ #اللّٰهُ

انشاء اللہ
22/06/2025

انشاء اللہ

22/06/2025

Mass Protests Erupt Across U.S. After !ran Str!kes — Crowds Chant ‘Trump Must Go! No W@r in Our Name!’.
゚viralシfypシ゚viralシalシ #اللّٰهُ

22/06/2025

میں بحثیت مسلمان ٹرمپ پر لعنت بھیجتا ہوں اور اسے امن نوبل انعام دینے والوں پر بھی

22/06/2025

American B-2 Spirit drops GBU-57 bunker buster and JDAMs
゚viralシfypシ゚viralシalシ #اللّٰهُ

ایرانی میزائل زمین کے بیرونی atmosphere میں گیا اور پھر ہدف کی جانب آیا۔ تیز ترین سپیڈ  اور ٹریجیکٹری سے لگتا یے یہ بین ...
18/06/2025

ایرانی میزائل زمین کے بیرونی atmosphere میں گیا اور پھر ہدف کی جانب آیا۔ تیز ترین سپیڈ اور ٹریجیکٹری سے لگتا یے یہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تھا۔

ابھی تک یہ کنفرم نہیں کہ یہ ICBM ہی یے یا میڈیم رینج بیلسٹک میزائل MRBM ہے۔ اگر یہ ICBM ہی ہے تو یہ بہت بڑا دھماکہ ہو گا۔

یہ میزائل عموماً پانچ ہزار کلومیٹر دور تک جا سکتے ہیں ۔ کچھ کی رینج دس ہزار کلومیٹر سے زیادہ ہوتی ہے۔

لانچ ہونے کے بعد یہ میزائل انتہائی تیز رفتار سے سفر کرتے ہیں۔ بعض اوقات 24,500 کلومیٹر فی گھنٹہ یا اس سے بھی زیادہ رفتار ہوتی ہے۔ یہ رفتار انہیں دفاعی نظاموں کے لیے روکنا انتہائی مشکل بنا دیتی ہے۔

یہ زمین سے لانچ ہو کر فضا کی بالائی تہوں اور بعض اوقات خلاء تک پہنچ کر واپس ہدف کی طرف اترتے ہیں۔ یہ انہیں زمین پر مبنی دفاعی نظاموں کی پہنچ سے دور رکھتا ہے۔

جدید ICBMs میں Multiple Independently Targetable Reentry Vehicles (MIRVs) کی صلاحیت ہوتی ہے یعنی ایک ہی میزائل کئی وار ہیڈز لے جا سکتا ہے اور ہر وار ہیڈ مختلف ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ یہ دفاعی نظام پر دباؤ بڑھاتا ہے۔

یہ ICBMs روایتی اور غیر روایتی (جوہری، حیاتیاتی، کیمیائی) دونوں قسم کے وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

انہیں زمین پر موجود سائلوز (زیر زمین بنکرز) سے، متحرک لانچنگ پلیٹ فارمز (گاڑیوں پر) سے یا آبدوزوں (SLBMs - Submarine-Launched Ballistic Missiles) سے لانچ کیا جا سکتا ہے۔ متحرک لانچنگ پلیٹ فارمز انہیں دشمن کے حملے سے محفوظ رکھتے ہیں۔

جدید گائیڈنس سسٹمز (جیسے GPS کے ساتھ انرشیل گائیڈنس) انہیں ہدف تک انتہائی درستگی سے پہنچنے میں مدد دیتے ہیں۔

بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کو کسی بھی ملک کی تزویراتی روک (Strategic Deterrence) کا ایک اہم حصہ سمجھا جاتا ہے۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ #اللّٰهُ

OMG! Lets wait for more details.. 🔥🔥🔥
18/06/2025

OMG! Lets wait for more details.. 🔥🔥🔥

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iran updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share