Pak Post

Pak Post we will provide all the updates confirmed in the news to you.

BREAKING NEWS  "Babar Azam has joined Pakistan sqaud ahead of West Indies ODI series . "  |   |   |
30/07/2025

BREAKING NEWS "Babar Azam has joined Pakistan sqaud ahead of West Indies ODI series . "

| | |

Pakistan head coach Mike Hesson has reaffirmed that Babar Azam and Mohammad Rizwan were in the team’s white-ball plans.T...
30/07/2025

Pakistan head coach Mike Hesson has reaffirmed that Babar Azam and Mohammad Rizwan were in the team’s white-ball plans.

The two former Pakistan captains were excluded from the squad for the T20I series against New Zealand earlier this year.

They also missed out on the squad for the upcoming three-match T20I series against Bangladesh.

وقاص  اور شفیع اللہ اپنے بھائی سمیع اللہ کی شادی میں شرکت کرنے کے لیے بیرون ملک سے پاکستان کے ضلع نوشہرہ پہنچے تھے لیکن ...
30/07/2025

وقاص اور شفیع اللہ اپنے بھائی سمیع اللہ کی شادی میں شرکت کرنے کے لیے بیرون ملک سے پاکستان کے ضلع نوشہرہ پہنچے تھے لیکن انھیں علم نہیں تھا کہ وہ دونوں اپنے پاکستان میں مقیم بھائی عباس کے ساتھ اپنے ہی رشتہ داروں کی فائرنگ سے مارے جائیں گے۔

وقاص اپنے بھائی کی شادی میں شرکت کے لیے اٹلی اور شفیع اللہ قبرص سے آئے تھے اور دونوں نے ہی یکم جون کو پورے خاندان کے ہمراہ اس خوشی کی تقریب میں شرکت کی تھی۔

شادی کے بعد بیرونِ ملک سے آئے ہوئے دونوں بھائیوں نے اپنے دادا کے گھر ایک پکنک کا اہتمام کیا جہاں چچا کے خاندان کو بھی مدعو کیا گیا۔

جب سے ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کیا گیا ہے انڈیا میں پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے پر سوال اٹھنے لگے ہیں اور سیاسی حلقوں م...
30/07/2025

جب سے ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کیا گیا ہے انڈیا میں پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے پر سوال اٹھنے لگے ہیں اور سیاسی حلقوں میں بھی اس پر مباحثہ ہو رہا ہے۔ یہاں تک کہ گذشتہ روز اس کی بازگشت انڈین پارلیمنٹ (لوک سبھا) میں بھی سنی گئی۔

مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسدالدین اویسی نے پارلیمان میں حکومت سے سوال کیا کہ جب پاکستان کے ساتھ سارے تعلقات منقطع ہیں تو کرکٹ کس ضمیر کے ساتھ کھیلی جا رہی ہے۔

دوسری جانب انڈیا کے سابق کرکٹر اور کپتان سوربھ گانگولی نے انڈیا پاکستان میچ کے حق میں بات کی جبکہ سابق کپتان محمد اظہرالدین ان سے مختلف رائے رکھتے ہیں۔

ڈیا اور انگلینڈ کی سیریز میں وقت کے ضیاع سے شروع ہونے والا تنازع، ’ہینڈ شیک ڈرامہ‘ کے بعد اب کوچ اور گراؤنڈ سٹاف کے درمی...
30/07/2025

ڈیا اور انگلینڈ کی سیریز میں وقت کے ضیاع سے شروع ہونے والا تنازع، ’ہینڈ شیک ڈرامہ‘ کے بعد اب کوچ اور گراؤنڈ سٹاف کے درمیان تکرار تک جا پہنچا ہے اور ابھی اوول ٹیسٹ شروع ہونا باقی ہے۔

’تم ہمیں نہیں بتا سکتے کہ ہم نے کیا کرنا ہے، تم صرف ایک گراؤنڈز مین ہو، اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں۔ تم صرف ایک گراؤنڈ مین ہو۔‘

گوتم گمبھیر کے یہ الفاظ دی اوول کرکٹ گراؤنڈ میں گونج رہے تھے، اور وہ انگلی اٹھا کر خاصے جارحانہ انداز میں سرے کے ہیڈ گراؤنڈزمین لی فورٹس سے بات کر رہے تھے۔

یہ واقعہ انگلینڈ کے خلاف جمعرات کو اوول میں ہونے والے پانچویں اور آخری ٹیسٹ سے قبل تربیتی سیشن کے دوران پیش آیا اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

روس میں 8.7 شدت کا زلزلہ، امریکہ، جاپان سمیت متعدد ممالک میں سونامی وارننگکامچٹکا میں شدید زلزلے کے بعد روس کے ساتھ ساتھ...
30/07/2025

روس میں 8.7 شدت کا زلزلہ، امریکہ، جاپان سمیت متعدد ممالک میں سونامی وارننگ
کامچٹکا میں شدید زلزلے کے بعد روس کے ساتھ ساتھ امریکہ، جاپان، فلپائن اور متعدد دیگر ممالک میں بھی سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔


روس میں 30 جولائی 2025 کو آٹھ عشاریہ سات شدت کے زلزلے کے بعد متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے (روئٹرز)

روس کے مشرقی علاقے کامچٹکا جزیرہ نما کے قریب بدھ کو 8.7 شدت کا زلزلہ آیا، جس سے 4 میٹر (13 فٹ) تک بلند سونامی لہریں پیدا ہوئیں اور عمارتوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔

کامچٹکا میں شدید زلزلے کے بعد روس کے ساتھ ساتھ امریکہ، جاپان، فلپائن اور متعدد دیگر ممالک میں بھی سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق کامچاٹکا کے گورنر ولادیمیر سولودوف نے ٹیلیگرام پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ’آج کا زلزلہ انتہائی سنجیدہ نوعیت کا تھا اور کئی دہائیوں میں آنے والے طاقت ور تھا۔‘

انہوں نے مزید بتایا کہ ایک کنڈرگارٹن (بچوں کا سکول) بھی اس زلزلے سے متاثر ہوا ہے۔

ادھر روسی اکیڈمی آف سائنسز کی جیوفزیکل سروس کے مطابق کامچاٹکا جزیرہ نما کے قریب بدھ کو آنے والا زلزلہ 1952 کے بعد سے سب سے شدید تھا، جس سے ساحلی علاقوں میں خطرناک سونامی کی لہریں اٹھیں۔

ایک لمحے کی غفلت، صدیوں کی محنت پر بھاری!  🔐 معمولی پاس ورڈ غلطی نے 158 سال پرانی کمپنی کو زمین بوس کر دیا، 700 افراد کا...
24/07/2025

ایک لمحے کی غفلت، صدیوں کی محنت پر بھاری!
🔐 معمولی پاس ورڈ غلطی نے 158 سال پرانی کمپنی کو زمین بوس کر دیا، 700 افراد کا روزگار چھن گیا۔

🎭 *براک اوزجیوِت کا سیریز کو الوداع!*  "کارلوس عثمان" میں *عثمان بے* کا تاریخی کردار ادا کرنے والے معروف ترک اداکار *برا...
22/07/2025

🎭 *براک اوزجیوِت کا سیریز کو الوداع!*
"کارلوس عثمان" میں *عثمان بے* کا تاریخی کردار ادا کرنے والے معروف ترک اداکار *براک اوزجیوِت* نے آخرکار سیریز کو خیرباد کہہ دیا۔
مداحوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہنے والا کردار اب یادوں کا حصہ بن گیا۔ 💔✨



🌟 *مبارک ہو!*  پاکستان تحریک انصاف کے مراد سعید سینیٹر منتخب ہو گئے۔  قوم کے نوجوانوں کی آواز اب ایوان بالا میں بھی گونج...
22/07/2025

🌟 *مبارک ہو!*
پاکستان تحریک انصاف کے مراد سعید سینیٹر منتخب ہو گئے۔
قوم کے نوجوانوں کی آواز اب ایوان بالا میں بھی گونجے گی! 🇵🇰👏

Address

Islamabad
45700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share