Vision Point Urdu

Vision Point Urdu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Vision Point Urdu, Media/News Company, Blue Area F&, Islamabad.

Broadcasting & media production company · Digital creator · News & media website
Follow the Vision Point Official channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb7sYQD7YSd50Kovvz1i

ر-ی-ئ-ل-ٹ-ی- شو تماشا سیزن 5 کے کنگ حسن نے اپنی زندگی کے تلخ واقعات بیان کرتے ہوئے بتایا کہ ایک -ز-ل-ز-ل-ے میں ان کی وال...
29/08/2026

ر-ی-ئ-ل-ٹ-ی- شو تماشا سیزن 5 کے کنگ حسن نے اپنی زندگی کے تلخ واقعات بیان کرتے ہوئے بتایا کہ ایک -ز-ل-ز-ل-ے میں ان کی والدہ اور بہن کا -ان-ت-ق-ا-ل ہوگیا۔ بیمار والد سے دوری کا ذکر کرتے ہوئے وہ جذباتی ہوگئے، جس نے ناظرین کو بھی افسردہ کردیا۔

کیا ایک پھیپھڑے کے ساتھ زندگی ممکن ہے؟ ماہرین کے مطابق بعض افراد ایک پھیپھڑے کے ساتھ معمول کی زندگی گزار سکتے ہیں، تاہم ...
29/08/2026

کیا ایک پھیپھڑے کے ساتھ زندگی ممکن ہے؟ ماہرین کے مطابق بعض افراد ایک پھیپھڑے کے ساتھ معمول کی زندگی گزار سکتے ہیں، تاہم جسمانی سرگرمیوں میں کچھ احتیاط ضروری ہوتی ہے۔

-ت-ا-پ-س-ی پنو نے کہا ہے کہ وہ اب ایک جیسے کرداروں تک محدود نہیں رہنا چاہتیں اور ایسے منفرد کردار ادا کرنا چاہتی ہیں جو ...
29/08/2026

-ت-ا-پ-س-ی پنو نے کہا ہے کہ وہ اب ایک جیسے کرداروں تک محدود نہیں رہنا چاہتیں اور ایسے منفرد کردار ادا کرنا چاہتی ہیں جو ناظرین کو ان کے نئے روپ سے حیران کردیں۔

29/08/2026

اس دورے کا مقصد ا م ری ک ا ای ر ا ن ک شی د گ ی کو ختم کرنا، آبنائے ہرمز کی بحالی اور خطے میں امن کی بحالی کرنا تھا ای را ن نے فیلڈ مارشل کے اس مصالحانہ کردار کو بہت سراہا بہت جلد دنیا اس دورے کے اثرات دیکھے گی، سیدہ زینب

https://youtu.be/O6dQJNY5ewM

29/08/2026

پاکستان اپنی بہترین سفارتکاری کی وجہ سے دنیا کے نقشے پر نمایاں ہو کر ابھرا ہے فیلڈ مارشل کا گزشتہ دنوں دورہ ای. را ن انتہائی اہمیت کا حامل تھا جسکی خطے کو اشد ضرورت تھی ، سیدہ زینب

https://youtu.be/O6dQJNY5ewM

م-ص-ر کے دارالحکومت قاہرہ میں چلتی مال بردار گاڑی سے سامان چوری کرنے کی ح-ی-ر-ا-ن ک-ن و-ی-ڈ-ی-و سوشل میڈیا پ-ر و-ا-ئ-ر-ل...
28/08/2026

م-ص-ر کے دارالحکومت قاہرہ میں چلتی مال بردار گاڑی سے سامان چوری کرنے کی ح-ی-ر-ا-ن ک-ن و-ی-ڈ-ی-و سوشل میڈیا پ-ر و-ا-ئ-ر-ل ہوگئی۔ م-ل-ز-م-ا-ن نے چ-ل-ت-ی گاڑی سے سامان نکال کر پک اَپ میں منتقل کیا اور فرار ہوگئے، جس پر صارفین -نے اس -و-ا-ر-د-ا-ت کو ’’ہالی ووڈ اسٹائل چوری‘‘ قرار دیا۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد مصری حکام نے م-ل-ز-م-ا-ن کی -گ-ر-ف-ت--ا-ر-ی کے لیے تحقیقات شروع کردیں۔

حکومت نے پ-ی-ٹ-ر--و-ل-ی-م مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرول 50 پیسے فی لیٹر سستا ہوکر 342 روپے 60 ...
28/08/2026

حکومت نے پ-ی-ٹ-ر--و-ل-ی-م مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرول 50 پیسے فی لیٹر سستا ہوکر 342 روپے 60 پیسے جبکہ ڈیزل 19 پیسے کمی کے بعد 371 روپے 61 پیسے فی لیٹر ہوگیا۔

پاکستان کی آ-ئ-ل ر-ی-ف-ا-ئ-ن-ر-ی-ز- میں 6 ارب ڈ-ا-ل-ر تک س-ر-م-ا-ی-ہ -کار-ی کی راہ ہموار ہوگئی۔ حکومت اور ملک کی پانچوں ...
28/08/2026

پاکستان کی آ-ئ-ل ر-ی-ف-ا-ئ-ن-ر-ی-ز- میں 6 ارب ڈ-ا-ل-ر تک س-ر-م-ا-ی-ہ -کار-ی کی راہ ہموار ہوگئی۔ حکومت اور ملک کی پانچوں ریفائنریز کے درمیان اپ گریڈیشن پالیسی پر پیش رفت ہوئی ہے، جبکہ آئندہ ماہ معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔ ریفائنریز کی اپ گریڈیشن سے یورو 5 معیار کا ایندھن تیار کرنے اور درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

ع-ا-ل-م-ی اور م-ق-ا-م-ی م-ا-ر-ک-ی-ٹ میں آج سونے کی قیمت مستحکم رہی۔ پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 83 ہزار 36 ...
28/08/2026

ع-ا-ل-م-ی اور م-ق-ا-م-ی م-ا-ر-ک-ی-ٹ میں آج سونے کی قیمت مستحکم رہی۔ پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 83 ہزار 36 روپے پر برقرار رہا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 4 لاکھ 14 ہزار 125 روپے رہی۔ دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت میں 180 روپے کا اضافہ ہوا۔

ق-ص-و-ر میں ب-ر-ص-غ-ی-ر کے ع-ظ-ی-م صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہ کے عرس کے موقع پر 29 اگست کو مقامی تعطیل کا اعلان کردیا ...
28/08/2026

ق-ص-و-ر میں ب-ر-ص-غ-ی-ر کے ع-ظ-ی-م صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہ کے عرس کے موقع پر 29 اگست کو مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ عرس کی تین روزہ تقریبات جاری ہیں جبکہ س-ی-ک-ی-و-ر-ٹ-ی کے ف-و-ل پ-ر-و-ف ا-ن-ت-ظ-ا-م-ات بھی کیے گئے ہیں۔

Address

Blue Area F&
Islamabad
44210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vision Point Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share