
27/09/2025
احساس کی قیمتیں نہیں ہوا کرتیں نہ ہی
یہ بازاروں میں بکتا ہے
بلکہ یہ محسوس ہوتا ہے
صرف اُنہیں جو آنکھیں نم اور دل نرم رکھتے ہیں
نرم مٹی میں ہی پودا پروان چڑھتا ہے
پتھریلی زمینوں کے مقدر میں جھاڑیاں اگتی ہیں🌹