Soch Nama/ سوچ نامہ

Soch Nama/ سوچ نامہ Analyst with 26 yrs in hospitality | Hotel Mgmt & IR graduate | Real talk on politics, society & Hospitality

پاکستان تین زائنسٹ ملکوں کی زد میں ۔ اسرائیل ۔انڈیا۔افغانستان
11/11/2025

پاکستان تین زائنسٹ ملکوں کی زد میں ۔ اسرائیل ۔انڈیا۔افغانستان

...

08/11/2025

مانسہرہ میں ریٹائرڈ ڈی ایس پی کا غریب ٹیلر ماسٹر پر تشدد ۔

02/11/2025

...

28/10/2025

...

20/10/2025

...

Following Raja Sudhir 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔. آج جنرل (ر) فرخ بشیر صاحب کے ساتھ دوسری بار ایک نہایت مفید اور نتیجہ خیز ملاقات ہوئی۔یہ...
17/10/2025

Following Raja Sudhir 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.
آج جنرل (ر) فرخ بشیر صاحب کے
ساتھ دوسری بار ایک نہایت مفید اور نتیجہ خیز ملاقات ہوئی۔
یہ ملاقات اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں منعقد ہوئی، جس میں کلر سیداں کی سیاست اور علاقے میں جاری سوشل و پولیٹیکل مومنٹ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔

اس سے قبل بھی جنرل صاحب اور راجہ سدھیر (موزہ بسنتہ، کلر سیداں) کے درمیان ایک اہم ملاقات ہو چکی ہے، اور آج کی نشست اسی سلسلے کا تسلسل تھی۔
اس میٹنگ میں کلر سیداں بالخصوص یونین کونسل بشندوٹ میں سوشل پولیٹیکل مومنٹ کی تنظیم، ابتدائی فیز میں لائحہ عمل، اور عوامی شمولیت کے طریقہ کار پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی۔

جنرل (ر) فرخ بشیر صاحب اپنی وسیع تجربے، مثبت سوچ اور قائدانہ صلاحیتوں کے باعث پورے پاکستان میں اپنی سوشل پولیٹیکل مومنٹ کو مؤثر انداز میں آگے بڑھا رہے ہیں۔
اسی تسلسل میں اگلے ماہ جنرل صاحب کا بسنتہ گاؤں کا دورہ بھی متوقع ہے۔یہ ملاقات ہر لحاظ سے انتہائی بامقصد اور کلر سیداں بالخصوص یونین کونسل بشندوٹ کی سیاسی و سماجی ترقی کے لیے ایک مثبت پیش رفت ثابت سکتی ہے اس موقع پر راجہ سدھیر لنگڑیال (بسنتہ، کلر سیداں) کا کہنا تھا:
“ہمیں ہمیشہ ایک مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھنا چاہیے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر سیاسی جماعت اپنی بساط کے مطابق کوششیں کرتی ہے، مگر کہیں نہ کہیں ایک خلا ضرور رہ جاتا ہے۔ ہم ہر اُس سوشل اور پولیٹیکل جماعت کو خوش آمدید کہیں گے جو ہماری تحصیل، ضلع اور یونین کونسل کے لیے مفید اور تعمیری کردار ادا کر سکتی ہو۔

میں بچپن سے دیکھتا آ رہا ہوں کہ ہماری یونین کونسل میں ہمیشہ دو ہی جماعتوں کا اثر و رسوخ رہا ہے۔ کسی تیسری سیاسی جماعت کو نہ تو کبھی دعوت دی گئی اور نہ ہی اسے یہاں اپنی سیاسی یا سماجی آگاہی کے حوالے سے کوئی سرگرمی کرنے کا موقع ملا۔

اب وقت آ گیا ہے کہ ہم ایک مثبت اور کھلے ذہن کے ساتھ نئی قیادت اور نئی سوچ کا خیرمقدم کریں، لوگوں کی بات سنیں، اور وہی قدم اٹھائیں جو عوام اور قوم کے مفاد میں ہو۔”

19/09/2025

#...

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soch Nama/ سوچ نامہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share