Pakistani POV

Pakistani POV مختلف موضوعات پر پاکستانی پی او وی کی رپورٹیں،تبصرے اور جائزے۔ اپ بھی پاکستانی پی او وی کا حصہ بنیے
(1)

انہوں نے 86 برس کی زندگی میں میدان میں اپنی قوم اپنے ملک کیلئے جان دی، ایک دن تو جانا ہی تھا، مگر رمضان میں میدان سجا، و...
01/03/2026

انہوں نے 86 برس کی زندگی میں میدان میں اپنی قوم اپنے ملک کیلئے جان دی، ایک دن تو جانا ہی تھا، مگر رمضان میں میدان سجا، وه دھاڑ کر اپنے بزرگ جسم کو گھسیٹ کر میدان میں پہنچے، مقابل نے سر جھکانے کے بدلے جنگ بندی کی پیشکش کی، شان سے ٹھکرا دی کہا لا الہ اللہ اور تاریخ میں اس صدی کی سب سے بڑی شہادت نصیب میں لکھوا لی مگر جانے سے پہلے مقابل کو اور ولی عہد کو بتا دیا، میرے جانے سے میری قوم کمزور نہیں ملے گی، کمزور ایمان والوں کو بھی بتایا کہ شہادت غلامی میں نہیں ہوتی، اسکے لئے میدان میں جانا پڑتا ہے، یوں ت حیات استثنیٰ لیکر غلامی کا طوق پہن کر شہادت کی آرزو کرنے والے صرف اور صرف اپنے آپکو اور دوسروں کو دھوکے میں رکھتے ہیں، میں جہانزیب جو کسی فرقے کو نہیں مانتا فقط مسلمان ہوں اور میں اس عظیم شہادت پر ایرانیوں کو حسرت سے دیکھ رہا ہوں، کیا ماؤں نے بچے جنے ہیں کیا حوصلے ہیں کیا بردباری اور کیا ایمان ہے.
جہانزیب پاکستانی

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani POV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share