27/08/2026
آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مختلف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران ف ت ن ۃ ال خ وار ج اور ف ت ن ۃ ال ہ ن دوس تان سے وابستہ 11 مبینہ دہ ش ت گ رد ہ لاک ہوئے۔
بنوں: سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران 2 مبینہ دہ ش ت گر دو ں کو ہ ل ا ک کیا، جبکہ اس ل حہ اور گ ولہ بارود برآمد کیا گیا۔
جنوبی وزیرستان: لدھا کے علاقے میں کارروائی کے دوران 5 مبینہ خ وار ج ہ لاک ہونے کی اطلاع ہے۔
خضدار: سسول کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 مبینہ دہ ش ت گ رد ہ لاک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق ف ت ن ۃ ال ہ ن دوس تان سے وابستہ عناصر کے خلاف کارروائی میں کواڈ کاپٹر کی مدد بھی حاصل کی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز دہ ش ت گرد نیٹ ورکس کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
Disclaimer: This post summarizes information attributed to ISPR and security sources regarding counterterrorism operations in Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan. Reported casualties, affiliations, recovered equipment, and operational details are presented as officially claimed information and may be subject to further confirmation. This content is shared for news reporting and public awareness and does not endorse, promote, or glorify terrorism or violence.