Azee Tech

Azee Tech Tech | Earning | App Reviews | Tutorials �
Learn tech, earn smart – only on Azee Tech!

02/09/2025

CUSTOM URL YOUTUBE

25/08/2025
24/08/2025
📱نیو اپڈیٹ موبائل فون الرٹ 📱گزشتہ روز پاکستان میں لاکھوں لوگوں کے موبائل فونز میں اچانک کال ڈسپلے / ڈائلر ایپ کا ڈیزائن ...
22/08/2025

📱نیو اپڈیٹ موبائل فون الرٹ 📱

گزشتہ روز پاکستان میں لاکھوں لوگوں کے موبائل فونز میں اچانک کال ڈسپلے / ڈائلر ایپ کا ڈیزائن بدل گیا۔ کافی لوگوں نے دیکھا کہ ان کے موبائل کی سیٹنگز خود بخود بدل گئی ہیں اور سب یہ سوچ کر حیران ہیں کہ یہ ایک ساتھ سب کے فونز پر کیسے ہوا؟ 🤔

🔹 حقیقت یہ ہے کہ یہ کوئی مسئلہ، ہیکنگ یا موبائل کمپنی کا قصور نہیں ہے۔
🔹 اصل میں یہ تبدیلی Google Phone (Dialer) App کے ایک آفیشل اپ ڈیٹ کے
ذریعے کی گئی ہے۔

🔹 یہ اپ ڈیٹ ایک ہی وقت میں پاکستان سمیت کئی ملکوں کے صارفین کو ملا ہے، اسی لیے سب کے موبائلز پر ایک ساتھ تبدیلی نظر آئی۔

👉 یاد رکھیں:

یہ ایک نارمل سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہے، اس میں گھبرانے یا فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔

اگر آپ نے Play Store میں Auto Update آن کیا ہوا ہے تو ایپس نئی ورژن پر خود بخود اپ ڈیٹ ہو جاتی ہیں، اسی لیے یہ ڈیزائن اچانک بدل گیا۔

🔹 اگر آپ کو نیا ڈیزائن پسند نہیں اور پرانا واپس لانا چاہتے ہیں تو:

1. موبائل کی Settings میں جائیں۔

2. Apps → Phone پر کلک کریں۔

3. وہاں جا کر اوپر تین ڈاٹ پر کلک کرکہ Uninstall Updates پر دبائیں۔
اس سے پرانا ڈیزائن واپس آ جائے گا۔

🔹 اس کے علاوہ اگر آپ دوسرا ڈائلر استعمال کرنا چاہتے ہیں تو Play Store سے کوئی بھی Alternative Dialer App انسٹال کر سکتے ہیں، جیسے:

True Phone Dialer

Drupe Dialer

✅ اس لیے سب کو مطمئن رہنا چاہیے، یہ کوئی ہیک یا مسئلہ نہیں بلکہ گوگل کی طرف سے ایک نارمل اپ ڈیٹ ہے۔

یہ معلومات میں نے آپ سب کے فائدے کے لیے شیئر کی ہیں تاکہ افواہوں سے بچا جا سکے 🙌

---AzeeTech---

22/08/2025

FREE TIKTOK FOLLOWERS

18/08/2025
Who's the Baby Mother ?? Guess and Win💰
18/08/2025

Who's the Baby Mother ?? Guess and Win💰

Guess who is the Single person ??
17/08/2025

Guess who is the Single person ??

Who is the Boss ??
11/08/2025

Who is the Boss ??

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azee Tech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share