Pak Updates

Pak Updates Pakistan updates

21/12/2025

#وزیراعلی کے پی ائی ایس ایف کے ساتھ ملاقات ۔۔

07/12/2025

زمانہ ماضی میں مسٹر نیازی
عوام کے سوال پر
فوج کے حق میں مثال دے کر
دھمال ڈالا کرتا تھا

13/11/2025

#پرنسپل گورنمنٹ گرلز کالج برائے خواتین جھنگ صدر مس نجمہ ناہید نے گرلز کالج میں بچیوں کے موبائل فون پکڑ کر توڑ دئیے....!!!!
ویلڈن

11/11/2025

#اسلام آباد کچہری دھماکہ

پمز اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کرنے کا عمل جاری

ریسکیو 1122 اور دیگر ایمبولینسز سے زخمیوں کی پمز منتقلی کا سلسلہ جاری

پولیس کی گاڑیوں میں بھی زخمیوں کی پمز منتقلی کا سلسلہ جاری

پمز میں 12 سے زائد زخمی و شدید زخمی اب تک منتقل کئے جا چکے ہیں

پولیس کی بھاری نفری بھی پمز اسپتال پہنچ گئی

26/10/2025

#‏پیدل روڈ کراس کرنے والوں کے لیے لاہور میں بنائی گئی جدید ٹیکنالوجی کی گزر گاہ جس سے گزرتے ہوئے ٹریفک کو ریڈ سگنل ملے گا اور وہ رک جائے گی اور پیدل گزرنے والا آرام سے روڈ کراس کرسکتا ھے ،

26/10/2025

اسلام اباد ضیاء مسجد گراؤنڈ میں بہت بڑا سانپ کو لوگوں نے زخمی کر دیا

24/10/2025

‏اسلام آباد جی نائن کراچی کمپنی میں لوکل ٹرانسپورٹ والوں کیطرف سے خواتین کے ساتھ انتہائی غیر مناسب رویہ، زور زبردستی سے سواریوں کو گاڑیوں میں بیٹھتے ہیں، پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں یہ حال ہے تو باقی کیا ہوگا۔ انتظامیہ کو چاہیے کہ پبلک اڈوں پر خفیہ کیمرے لگائیں اور اس طرح کی حرکتیں کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے
Islamabad Police

11/10/2025

#اسلام آباد ، مذہبی جماعت کا احتجاج، راستوں کی بندش،،، شہری اور ٹریفک پولیس اہلکار دونوں کا پارہ ہائی۔۔۔۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے شیر جوان کی پیدل اور موٹر سائیکل سوار کو غلیظ گالیاں دینے کی فوٹیج منظر عام پر آ گئی ۔۔۔

08/10/2025

#کرسی سے کرسی کیوں ٹکرائی؟
اسلام آباد کے بلیوایریاء میں الجزیرہ فوڈز پر تین نوجوان پر ایک گروپ نے ہلہ بول دیا۔
عینی شاہدین کے مطابق 10 سے 15 لڑکوں نے اچانک نوجوانوں پر حملہ کیا اور بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناکر موبائل فون بھی چھین لیا۔ وفاقی پولیس کہاں ہے؟۔ کیا کوئی گرفتاری ہوئی۔۔؟🔥

05/10/2025

Watch, follow, and discover more trending content.

Address

Islamabad
14440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share