Team Nadia Mirza

Team Nadia Mirza Debate With Nadia Mirza On Bol News. Friday To Sunday 10PM.

19/09/2026

برطانیہ میں وزرا کو دو پنسل زیادہ لینے کا بھی حساب دینا پڑتا ہے، جبکہ پاکستان میں حکمران خود کو جوابدہ نہیں سمجھتے۔ پارلیمنٹیرینز کی عیاشیوں کے خلاف ریفرنڈم ہونا چاہیے۔ — سفینہ خان
۔
۔

19/09/2026

ہمارے ٹیکس کا پیسہ جہازوں میں اڑا رہے ہیں، اور عوام کو 2 ہزار روپے دے کر احسان جتا رہے ہیں۔ آپ ہوتے کون ہیں جو عوام کو بتائیں کہ گھر میں سبزی بنانی ہے یا دال؟ — شازیہ ذیشان کی حکومت پر شدید تنقید
۔
۔

19/09/2026

شفیع جان: عمران خان عدالتوں کے ذریعے ہی رہا ہوں گے۔
سوال: کیا لانگ مارچ عدالتوں کے خلاف ہے؟
شفیع جان: لانگ مارچ کے ذریعے دباؤ ڈالیں گے تاکہ کیسز کی سماعت ہو سکے۔ ہمارا مقصد پورے نظام پر دباؤ ڈالنا ہے۔

19/09/2026

سوال: لانگ مارچ کو لیڈ کون کرے گا؟
شفیع جان: سہیل آفریدی لانگ مارچ کو لیڈ کریں گے، اور 27 ستمبر کو جب یہ قافلہ اسلام آباد کی جانب روانہ ہوگا تو اس میں 20 لاکھ سے زیادہ لوگ ہوں گے۔

17/09/2026

اگر پی ٹی آئی نے 28ویں آئینی ترمیم پر حکومت کا ساتھ دیا تو پھر وہ عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرے گی۔ — منیب فاروق کی پروگرام میں گفتگو

17/09/2026

آئینی طور پر ریفرنڈم کی گنجائش کہاں نکلتی ہے؟
سینئر صحافی منیب فاروق کیا کہتے ہیں؟

17/09/2026

نئے صوبوں کے حوالے سے نواز شریف اور مریم نواز اپنی پارٹی میں فیصلہ کریں گے ۔۔ایسا نہیں ہو سکتا کہ پنجاب میں صوبے بنیں اور سندھ میں نہ بنیں، یہ تو پھر عجیب بات ہوگی۔۔۔ منیب فاروق

17/09/2026

نواز شریف کو صحت کے خطرے اور ہمدردی کی بنیاد پر لندن جانے کی اجازت ملی، مگر اب یاسمین راشد اور فیصل سلطان کو دکھائی جانے والی رپورٹس پر شکوک پیدا ہوتے ہیں۔ — اسد عمر


PML(N) Pakistan Tehreek-e-Insaf Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif

17/09/2026

تحریکِ انصاف نے ماضی میں پنجاب میں جنوبی پنجاب صوبے کی حمایت کی، جبکہ سندھ میں نئے صوبوں کی حمایت نہیں کی۔ — اسد عمر

17/09/2026

حکومت کا عالمی مارکیٹ سے 240 روپے کا پیٹرول خریدنا مجبوری، مگر 125 روپے ٹیکس لگانا نااہلی ہے

اسد عمر نے پیٹرولیم کی قیمتوں اور لیوی ٹیکس کا گورکھ دھندا سمجھا دیا ۔۔

۔
۔

Address

Islamabad
04404

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Nadia Mirza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share