𓅂دلِ اُمید توڑا ہے کسی نے𓅂

𓅂دلِ اُمید توڑا ہے کسی نے𓅂 Crafting Compelling Promotion Ads & Mastering the Digital Realm Elevate your Profile today

بس احساس بدل جاتےہیں۔👑                                                                                             ❣️ورن...
25/03/2024

بس احساس بدل جاتےہیں۔👑
❣️ورنہ💔 محبت اور نفرت ایک ہی دل سے ہوتی ہے❗️
۞🧸🌸🖤᯽

اِنسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے کبھی لفظوں سےکبھی لہجوں سے اور کبھی رویوں سے اور پھر جباِنسان صبر کی آیتیں حفظ کر لیتا ...
25/03/2024

اِنسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے کبھی لفظوں سے
کبھی لہجوں سے اور کبھی رویوں سے اور پھر جب
اِنسان صبر کی آیتیں حفظ کر لیتا ہے تو دُنیا کہتی ہے
کہ بڑے ہی بےحس ہو تم تو 🍁

۞🧸🌸🖤᯽

کبھی کبھی ناانسان کے لیے کچھ جملے ، کچھ الفاظ کچھ دلاسے ، بہت خاص ہوتے ہیںجیسے کہاپنا خیال رکھو،تکلیف دہ وقت ، گزر ھی جا...
25/03/2024

کبھی کبھی نا
انسان کے لیے کچھ جملے ، کچھ الفاظ
کچھ دلاسے ، بہت خاص ہوتے ہیں
جیسے کہ
اپنا خیال رکھو،
تکلیف دہ وقت ، گزر ھی جائے گا،
اچھے وقت کا انتظار کرو،
خدا کی ذات پر بھروسہ رکھو،
میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں،
ایک ناامید اور مایوس انسان کے لیے یہ جملے کچھ نہیں، بہت کچھ ہوتے ہیں
خوش نصیب ہیں وہ جنہیں ایسی تسلیاں دینے والے مخلص لوگ میسر ہیں✨🦋❤

۞🧸🌸🖤᯽

اس تصور سے کہ شب بھر تری رہ دیکھیں گے شام آتی ہے تو دل ڈوب کے رہ جاتا ہے🥀🖤۞🧸🌸🖤᯽
25/03/2024

اس تصور سے کہ شب بھر تری رہ دیکھیں گے
شام آتی ہے تو دل ڈوب کے رہ جاتا ہے🥀🖤

۞🧸🌸🖤᯽

زندگی میں غم ہونے کے باوجودخوش رہ کر جینے کا گھمنڈ ہے مجھ میں 💔🙃🙃
25/03/2024

زندگی میں غم ہونے کے باوجود

خوش رہ کر جینے کا گھمنڈ ہے مجھ میں 💔
🙃🙃

جھلیا عشق وپار نہیں ہونداشرطاں لا کے پیار نئیں ہونداہاسے دے کے ہوکے لینےسوکھا کاروبار نئیں ہوندامنگن جان تے دینی پیندیسج...
25/03/2024

جھلیا عشق وپار نہیں ہوندا
شرطاں لا کے پیار نئیں ہوندا
ہاسے دے کے ہوکے لینے
سوکھا کاروبار نئیں ہوندا
منگن جان تے دینی پیندی
سجناں نوں انکار نئیں ہوندا.

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𓅂دلِ اُمید توڑا ہے کسی نے𓅂 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share