04/06/2026
فضیلت حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
حضرت طلحہ بن عبیداللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر نبی کا ایک رفیق ہے اور میرا رفیق یعنی جنت میں عثمان ہے
(جامع الترمذی حدیث نمبر 3698)
پیر سید نثار حسین شاہ مشہدی ڈڈیال میرپور خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ سمندری شریف فیصل آباد