Sohan News

Sohan News "بروقت اور مستند خبریں، غیرجانبداری کے ساتھ۔"

23/01/2026

اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کے ساتھ سوہان نیوز کی شرکت اور ورکرز کے نام پیغام

08/01/2026
08/01/2026

عمران خان صاحب کا اپنی بہنوں سے ملاقات کا دن تھا۔ اس موقع پر شہداء اور تمام ناحق جیل اسیران کی رہائی کے لیے ختمِ قرآن پاک اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ دورانِ ختم قرآن، ظالم حکمرانوں کی جانب سے شرکاء پر گندہ پانی چھوڑا گیا، جو انتہائی قابلِ افسوس اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ تاہم اس کے باوجود خان صاحب کی بہادر بہنوں اور کارکنان نے حوصلہ، استقامت اور ایمان کا مظاہرہ کرتے ہوئے قرآن خوانی مکمل کی اور دعا میں شریک رہے۔ اس موقع پر حکومت کے اس غیر انسانی اور شرمناک اقدام پر شدید افسوس اور مذمت کا اظہار کیا گیا۔
اس پورے واقعے کی سوہان نیوز نے مکمل اور بروقت کوریج کی۔




#شہداء




#انصاف

مرحوم کے لیے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین"
17/11/2025

مرحوم کے لیے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین"

04/10/2025

"Yashal English House has started free English language and free computer courses for orphan children. Needy children may contact."
Mushtaq Ahmad

سوہان نیوزفخرِ سوہان مراد علی عباسی کو صدر، اعجاز خان کو نائب صدر اور راجہ حسن قاسم کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ...
02/10/2025

سوہان نیوز
فخرِ سوہان مراد علی عباسی کو صدر، اعجاز خان کو نائب صدر اور راجہ حسن قاسم کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ این اے 47 اسلام آباد منتخب ہونے پر سوہان نیوز کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔

✦

02/10/2025
24/09/2025

Address

Sohan Islamabad
Islamabad
45740

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share