Paths Of Imams

Paths Of Imams Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Paths Of Imams, Digital creator, Islamabad.

Follow me on Socail media Accounts:
Youtube : https://www.youtube.com/
Instagram : https://www.instagram.com/soulofimams/
Tiktok : https://www.tiktok.com/

26/08/2026

EID MILAD UN NABI ﷺ MUBARAK 🫶🏻🤍
۳۱۳ 🌷 ❤️ ゚viralシ ❤️

24/07/2026

🕊️ Hazrat Mahdi (AJTF) Ka Hairatangez Mojza! 🌿

امیرالمومنین امام علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام:

" حضرت مہدی عج پرندے کی جانب اشارہ کرین گے تو وہ انکے ہاتھ پر آ بیٹھے گا۔
زمین کے حصے میں خشک شاخ لگائیں گے تو وہ فوراً سرسبز ہو جائے گی اور اس میں پتے نکل آئیں گے"۔

17/07/2026

🏴 The Secret Reward Of Mourning For Imam Husayn (AS) | Imam Al-Ridha (AS)

*امام علی رضا علیہ السلام*

"گریہ کرنے والوں کو امام حسین ع جیسی شخصیت پر گریہ کرنا چاہیے کیونکہ امام حسین ع پر رونے سے عظیم گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں"۔

📚 *حوالہ* :
۱) بحارالانوار: ج ۴۴، ص ۲۸۴

16/07/2026

After Ashura: The Heartbreaking Entry into Damascus 💔

*یکم صفر المظفر، داخلہ اہلِ حرم دربار یزید*

آج اہلِ حرم اسیر بن کر دمشق میں داخل ہوئے¹

جانتے ہو کس طرح داخل ہوئے؟
اس طرح کہ جس کے ذکر سے جسم گھلنے لگے اور ہر انسان کی روح کانپ اٹھے۔

شمر ملعون نے حکم دیا کہ ان قیدیوں کو اس راستے سے گزارا جائے جہاں پر تماشا دیکھنے والوں کا ہجوم سب سے زیادہ ہو اور مقتولین کے سروں کو ان قیدیوں کے درمیان رکھ کر چلو۔ ²

شام کے لوگ خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے دف اور ڈھول اور باجے بجاتے ہوئے گھروں سے باہر نکلے ³

جب ہی تو سید سجاد نے کہا تھا کہ شام میں مجھ پر سات ایسے مصائب ڈھائے گئے کہ اسیری کے دوران ایسے مصائب کہیں اور نہیں پڑے۔

۱) ستمگروں نے ہمارے چاروں طرف گھیرا ڈال رکھا تھا، وہ برہنہ تلواریں، نیزے سنبھالے ہوئے تھے۔ وہ بار بار حملہ کر کے نیزے کی نوک چبھاتے تھے اور ہمارے سامنے ڈھول بجاتے تھے۔

۲) شہیدوں کے سر اہلِ حرم کی سواریوں کے درمیان رکھے تھے۔ میرے بابا اور چچا عباس کا سر پھوپھی زینب و کلثوم کے سامنے۔ بھیا اکبر و قاسم کا سر میری بہنوں کے سامنے رکھتے تھے۔ وہ سروں ست کھیلتے بھی تھے اور کبھی زمین پر پھینک دیتے تھے، کبگی گھوڑوں کی ٹاپوں تلے روند دیتے تھے۔

۳) شامی عورتیں چھتوں سے ہم پر پانی اور آگ پھینکتی تھیں۔

۴) طلوع آفتاب سے غروب تک ہمیں بازاروں میں تماشا دکھانے کے لیے پھراتے اور کہتے جاتے:
لوگو انہیں کھینچو انکا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔

۵) ہمیں ایک رسی سے باندھا گیا اور اس ہی حال میں یہودیوں اور عیسائیوں کے بازار سے گزارا گیا اور کہا گیا:
یہ وہی قیدی ہیں جن کے باپ دادا نے تمھارے باپ دادا کو (خینر و خندق میں) قتل کیا، آج تم ان سے انتقام لو۔

۶) ہمیں بردہ فروشوں کے بازار لے جایا گیا اور کنیز و غلام کی طرح بجچنا چاہا لیکن خدا کی قدرت سے وہ ایسا نا کر سکے۔

۷) ہمیں ایسے مکان میں ٹھہرایا گیا جس کی چھت نہیں تھی۔ دن کی دھوپ اور رات کی شبنم سے زرا آرام نہیں ملا، مسلسل وحشت و اضطراب کی زد میں تھے۔ ⁴

📚 *حوالہ جات* :
۱) الآثار الباقیۃ: ص ۳۳۱، المصباح: ص ۲۶۹
۲) مقتل اللہوف: ص ۹۹، مقتل العوالم: ص ۱۴۵
۳) مقتل المکرم: ص ۴۶۴
۴) مصائب آلِ: محمد علامہ اشتہاردی: ص ۳۷۰

#زینب

14/07/2026

̇nsi̇ghts Every Shia Should Know This Hadith! | Imam Mahdi (AJTF)

*امام جعفر صادق علیہ السلام*

"جب ہمارا قائم ظہور فرمائے گا تو خداوند عالم ہمارے شیعوں کی قوت سماعت و بصارت میں اس قدر اضافہ فرما دے گا کہ ان کے قائم آل محمد ؑ کے درمیان صرف ایک منزل کا فاصلہ (بلکہ اس سے بھی کم) رہ جائے گا۔ حضرت امام مہدی ؑ اپنی جگہ پر بیٹھ کر ان سے باتیں کریں گے تو وہ سن لیں گے اور حضرت مہدی ؑ کو دیکھیں گے بھی۔"
--------------

📚 *حوالہ* :
میزان الحکمۃ: فصل ۲۲، باب ۲۲، ح ۱۲۳۴ (مترجم)

Imam Mahdi AJTF
Imam Mahdi Hadith
Imam Jafar Sadiq AS
Imam Mahdi Zahoor
Shia Islam
Ahlulbayt
Islamic Reminder
End Times Islam
Imam Mahdi Signs
Islamic Knowledge
Hadith of Imam Sadiq
Mahdi AJTF
Shia Hadith
Islamic Shorts
Muslim Motivation ✨

12/07/2026

The Dua Imam Mahdi (AJTF) Wants You to Recite Daily 🌹 ゚

*مظلومیت سیدِ سجاد علیہ السلام* امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا کہ شام میں مجھ پر سات ایسے مصائب ڈھائے گئے کہ اس...
11/07/2026

*مظلومیت سیدِ سجاد علیہ السلام*

امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا کہ شام میں مجھ پر سات ایسے مصائب ڈھائے گئے کہ اسیری کے دوران ایسے مصائب کہیں اور نہیں پڑے۔

۱) ستمگروں نے ہمارے چاروں طرف گھیرا ڈال رکھا تھا، وہ برہنہ تلواریں، نیزے سنبھالے ہوئے تھے۔ وہ بار بار حملہ کر کے نیزے کی نوک چبھاتے تھے اور ہمارے سامنے ڈھول بجاتے تھے۔

۲) شہیدوں کے سر اہلِ حرم کی سواریوں کے درمیان رکھے تھے۔ میرے بابا اور چچا عباس کا سر پھوپھی زینب و کلثوم کے سامنے۔ بھیا اکبر و قاسم کا سر میری بہنوں کے سامنے رکھتے تھے۔ وہ سروں ست کھیلتے بھی تھے اور کبھی زمین پر پھینک دیتے تھے، کبگی گھوڑوں کی ٹاپوں تلے روند دیتے تھے۔

۳) شامی عورتیں چھتوں سے ہم پر پانی اور آگ پھینکتی تھیں۔

۴) طلوع آفتاب سے غروب تک ہمیں بازاروں میں تماشا دکھانے کے لیے پھراتے اور کہتے جاتے:
لوگو انہیں کھینچو انکا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔

۵) ہمیں ایک رسی سے باندھا گیا اور اس ہی حال میں یہودیوں اور عیسائیوں کے بازار سے گزارا گیا اور کہا گیا:
یہ وہی قیدی ہیں جن کے باپ دادا نے تمھارے باپ دادا کو (خینر و خندق میں) قتل کیا، آج تم ان سے انتقام لو۔

۶) ہمیں بردہ فروشوں کے بازار لے جایا گیا اور کنیز و غلام کی طرح بجچنا چاہا لیکن خدا کی قدرت سے وہ ایسا نا کر سکے۔

۷) ہمیں ایسے مکان میں ٹھہرایا گیا جس کی چھت نہیں تھی۔ دن کی دھوپ اور رات کی شبنم سے زرا آرام نہیں ملا، مسلسل وحشت و اضطراب کی زد میں تھے۔ ⁴

📚 *حوالہ جات* :
۱) الآثار الباقیۃ: ص ۳۳۱، المصباح: ص ۲۶۹
۲) مقتل اللہوف: ص ۹۹، مقتل العوالم: ص ۱۴۵
۳) مقتل المکرم: ص ۴۶۴
۴) مصائب آلِ: محمد علامہ اشتہاردی: ص ۳۷۰

11/07/2026

Imam Sajjad (AS) Shahadat | The Untold Story After Karbala

Imam Zain ul Abideen AS
Imam Sajjad AS
Shahadat Imam Sajjad
Shahadat Imam Zain ul Abideen
Imam Sajjad Biography
Life of Imam Sajjad
Imam Sajjad History
Imam Sajjad Quotes
Imam Sajjad Dua
Sahifa Sajjadiya
Karbala Aftermath
Ahlulbayt
Twelve Imams
Shia Islam
Islamic History
Imam Zain ul Abideen Story
Imam Sajjad Short Video
Muharram
Islamic Reminder
PathOfImams
25 Muharram
24 Muharram
Shadat
Imam as

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paths Of Imams posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share