22/09/2026
کیا پی ٹی آئی کالعدم تنظیم کا سیاسی ونگ ہے؟
کیا کالعدم یا دہش-تگرد تنظیم کا پی ٹی آئی میں انضمام ہوا ہے؟
اگرچہ ان کے ہاتھ میں اسلحہ تو نہیں پی ٹی آئی کے جھنڈے ہیں، مگر یہ منظر پی ٹی آئی اور اس تنظیم کی سوچ اور بیانیہ کو ظاہر کر رہی ہے کہ دونوں ایک پیج پر ہیں۔