24/08/2026
اج بہت ساری مدرز کی پوسٹ دیکھیں کہ بچوں کے اسکول کھل گئے ۔
ہمارے بچوں کا اسکول تو اگست کے شروع میں ہی کھل گیا تھا۔
بہت حیرت ہوئی یہ دیکھ کر کہ اتنی ساری چھٹیاں بھی بچوں کو ملتی ہیں ۔
یہاں وفاق میں تو ہمیشہ اگست کے اسٹارٹ میں ہی اسکول کھل جاتے ہیں۔
ویسے آپ بچوں کی چھٹیوں میں زیادہ ریلیکس ہوتے ہیں یا اسکول کھلنے پر؟؟