14/09/2025
✨🚧 ٹی چوک فلائی اوور منصوبے کا تھری ڈی ماڈل! 🚧✨
اسلام آباد کے اس اہم داخلی مقام پر روزانہ تقریباً ایک لاکھ گاڑیوں کا گزر ہوتا ہے۔ اس نئے فلائی اوور کی تعمیر سے 41,572 سے زائد گاڑیوں کو براہ راست سہولت میسر آئے گی۔
اس منصوبے سے شدید ٹریفک کے دباؤ میں کمی، وقت اور ایندھن کی بچت ہو گی۔
یہ منصوبہ اسلام آباد کے داخلی راستے ایکسپریس وے کو جدید سہولتوں سے آراستہ کرنے اور شہریوں کے سفر کو آسان بنانے میں سنگِ میل ثابت ہوگا۔
🇵🇰🇵🇰