gen zee powr

gen zee powr Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from gen zee powr, Media/News Company, islamabad, Islamabad.

28/01/2026
26/01/2026

‏بریکینگ نیوز 🚨
پی ٹی آئی آفیشل نے سہیل آفریدی کا اسمبلی فلور پر پوری تقریر جاری کردی!!
اسکو پھیلائیں 🛑 تاکہ DG کا جھوٹا بیانیہ اڑایا جائے!!🔥

21/01/2026

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر ایک کمسن بچے کی سنگین حالت سے متعلق شکایت کا فوری نوٹس لیتے ہوئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ایمرجنسی چلڈرن وارڈ کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے بچے کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور معاملے کی مکمل انکوائری کی۔

متعلقہ ڈاکٹروں نے آگاہ کیا کہ بچوں کے آئی سی یو میں بیڈ کی کمی کے باعث مریض کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا جانا ضروری ہے، جہاں بیڈ دستیاب ہے۔ وزیرِ اعلیٰ نے فوری طور پر ایمبولینس کی فراہمی اور مریض کی بروقت منتقلی کے احکامات جاری کیے۔

وزیرِ اعلیٰ نے بچوں کے آئی سی یو کے لیے نئے بیڈز کی فراہمی، فوری طور پر فیبری کیٹڈ ایکسٹینشن رومز کے قیام، اور ہنگامی بنیادوں پر صلاحیت بڑھانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر سرکاری ہسپتالوں میں بیڈ دستیاب نہ ہوں تو نجی ہسپتالوں میں علاج کا بندوبست کیا جائے گا اور اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔

وزیرِ اعلیٰ نے ہسپتالوں میں بیڈ کی دستیابی جانچنے کے لیے سنٹرلائزڈ ہسپتال سسٹم کو مؤثر بنانے، پرائمری ہیلتھ کیئر سسٹم کی ازسرِنو بہتری، اور ڈاکٹروں کے ہاسٹلز میں کمروں کی کمی کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری اقدامات کی ہدایت کی۔ دیگر مریضوں کے مسائل بھی موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کیے گئے۔

وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت ڈاکٹرز اور اساتذہ برادری کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کی فلاح و سہولت حکومت کی ترجیح ہے۔
شکایت کنندہ نے فوری کارروائی پر وزیرِ اعلیٰ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شکایت پر بروقت ہسپتال آ کر بچے کا مسئلہ حل کیا گیا۔

09/01/2026

کہاں پر میوزک اوپر ہوگا کہاں پر میوزک نیچے ہوگا آپ اور میں یہ Content نہیں بنا سکتے 😂😂😂
۔۔۔۔۔
کیونکہ تم لوگ 12 فیل ڈفرز ہو اسلیے یہ تمہارے بس کی بات نہیں ✌️✌️

07/01/2026

رلا دیا بیچارے کو🤣🤣🤣

06/01/2026

ظالموں کل اسد قیصر کا جواب ہی نہیں سنا!!
تو کون ہو, دو ٹکے کرائے کے ملازم ہو🔥

سلطان بشیر دہشتگرد کے بیٹے احمد شریف نے کہا ہے کہ دہشتگرد سب سیاسی پارٹیوں پر حملے کرتے ہیں PTI پر حملے کیوں نہیں کرتےہم...
06/01/2026

سلطان بشیر دہشتگرد کے بیٹے احمد شریف نے کہا ہے کہ دہشتگرد سب سیاسی پارٹیوں پر حملے کرتے ہیں PTI پر حملے کیوں نہیں کرتے
ہم PTI پر حملوں کے واقعات بتاتے ہیں تم بتاؤ پچھلے 25 سالوں میں صرف ایک ہی جنرل مارا گیا
دہشتگردوں جرنیلوں کو کیوں نہیں مارتے ؟
کتنے جرنیلوں کے بیٹے مارے گئے ؟

06/01/2026

اسم منیر کے عظمی بخاری کتے کی طرح بھونک کر چلا گیا

04/01/2026

پہلے میں سوچیا کہ پاکستان دے فیلڈ مارشل تے وزیراعظم نوں چک لینا
تے فیر مینوں یاد آیا کہ کہ ایہ پین یک کنجر تاں آپ بھکاری نے 😂
(ڈونالڈ ٹرمپ)

نوجوان نسل کو مُلک کی باگ ڈور دو اور تم لوگ ریسٹ کرو
03/01/2026

نوجوان نسل کو مُلک کی باگ ڈور دو اور تم لوگ ریسٹ کرو

03/01/2026

‏جرنیلو کا ٹٹو

‏جنرل رانی گیراج کے باہر فوجیوں کا  خون گرم کرتے ہوئے 🤣🤪
03/01/2026

‏جنرل رانی گیراج کے باہر فوجیوں کا خون گرم کرتے ہوئے 🤣🤪

Address

Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when gen zee powr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share