Awaz-e-karak

Awaz-e-karak Hum Karak ke log, apne haq ke liye aik awaaz — Awaz-e-Karak."

04/11/2025

مہاتیرمحمد انگلینڈ کے دورے پر گئے۔ صبح ایک مقامی اخبار میں ان کا مزاحیہ کارٹون چھپ گیا۔
جب ان کی سرکاری طور پر وزیراعظم برطانیہ سے ملاقات ہوئی تو سب سے پہلے مہاتیرمحمد نے کارٹون ٹیبل پر رکھ کر پوچھا:
"کیا برطانیہ میں مہمان کے استقبال کا یہ طریقہ ہے؟"
انگلینڈ کے وزیراعظم نے کہا:
"یہاں میڈیا آزاد ہے۔"
مہاتیر محمد نے جواب دیا:
"ٹھیک ہے جب تم میڈیا کی آزادی اور دوسروں کی دل آزاری میں تمیز سیکھ لو تو پھر ہماری ملاقات ہو گی۔"
ملاقات ختم کر دی گئی۔
وہاں سے ملیشیا اپنے آفس فون کیا کہ ان کے پہنچنے سے پہلے انگلینڈ کے باشندوں کے ملیشیا میں موجود کاروبار فورا" بند کر دیے جائیں اور اکاؤنٹ سیل کر دئے جائیں اور انگریزوں کو 24 گھنٹے کے اندر اندر ملیشیا سے بدر کر دیا جائے۔
حکم پر فوری عمل ہوا۔
جب مہاتیر محمد ملیشیا پہنچا تو ان کے دفتر میں انگلینڈ کے وزیراعظم کا معافی نامہ ان سے پہلے پہنچ گیا تھا ساتھ ہی کارٹونسٹ کو پابند جیل کر دیا گیا۔
غیرت مند حکمران ایسے ہوتے ہیں #پاکستان

   #پاکستان       عنایت خٹک کا انشاء اللہ پھر کوئی نام بھی نہیں لے گا
04/11/2025

#پاکستان عنایت خٹک کا انشاء اللہ پھر کوئی نام بھی نہیں لے گا

31/10/2025
31/10/2025

Imran Khan

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz-e-karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share