01/02/2026
*پردہ آنکھوں پر نہیں، سوچ پر ہونا چاہیے۔*
*پردہ عورت کی کمزوری نہیں، اس کی پہچان ہے*۔
*حیا کے ساتھ پردہ ہو تو وقار خود بولتا ہے۔*
*کسی نے کیا خوب کہا کہ*✨
*ہے گل کے لیے رنگت, رنگت کے لیے پردہ*
*سیرت کے لیے صورت, صورت کے لیے پردہ*
*کیا خوب بنایا ہے ستار العیوب نے*
*پردہ کے لیے عورت, عورت کے لیے پردہ*