
15/08/2022
پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی ڈیجیٹل میڈیا کمیونٹی کا حصہ بنیں۔ ہمارا مشن، خوشی اور خوشحالی سب کیلئے۔ اگر آپ ڈیجیٹل میڈیا سے منسلک صحافی ہیں، ای کامرس کے شعبے سے تعلق ہے۔ فری لانسنگ کر رہے ہیں یا ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے کوئی بھی سروسز فراہم کرر ہے ہیں تو آپ ہماری کمیونٹی کا حصہ بن سکتے ہیں۔ تفصیلات کے لیے ہماری ویب سائٹ یا فیس بک پیج وزٹ کریں۔
www.dmjn.pk
www.facebook.com/dmjn.pk