The Muslim Tv

The Muslim Tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Muslim Tv, Digital creator, Islamabad.

چھوڑ دیں ایسے لوگوں پر اپنے الفاظ اور وقت ضائع کرنا جن کی پہلی ترجیح دنیا کا ہجوم ہو نہ کہ آپ کی موجودگی۔۔۔


کچھ لوگ صرف ہماری خاموشی کے مستحق ہوتے ہیں کیونکہ جب سہنے والے کو صبر آجائے تو کہنے والے کی اوقات دو کوڑی کی رہ جاتی ہے۔۔۔

19/09/2026

ترکی کی ایک کہاوت ہے:
“اگر روٹی نمک کے ساتھ بھی کھانی پڑ جائے تو کھا لینا، مگر اس شخص سے بچنا جو لوگوں کو بتاتا پھرے کہ روٹی میں نے کھلائی ہے۔” ❤️‍🩹

09/03/2026

*`💎بِسۡـــــــــــمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيۡم💎`*

اللّٰہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت ہی رحم کرنے والا ہے

       #شکریہ
09/03/2026

#شکریہ

One Place, Billion Feelings ❤🤍❤️🕋💚,,,Day and night view of the Royal Clock Tower🌙I love ❤️ Mohammad
07/03/2026

One Place, Billion Feelings ❤🤍❤️🕋💚
,
,
,
Day and night view of the Royal Clock Tower🌙

I love ❤️ Mohammad

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:"جس شخص کو موت کے وقت لا إله إلا الله کی تلقین ہو گئی، وہ جنت میں داخل ہو گا۔"کتاب: مسند احمد | حدی...
06/03/2026

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جس شخص کو موت کے وقت لا إله إلا الله کی تلقین ہو گئی، وہ جنت میں داخل ہو گا۔"

کتاب: مسند احمد | حدیث نمبر: 15989

اس حدیث میں نبی کریم ﷺ نے کلمۂ توحید کی عظیم فضیلت کو بیان فرمایا ہے کہ اگر کسی شخص کو موت کے وقت "لا إله إلا الله" پڑھنے کی توفیق مل جائے تو یہ اس کے لیے جنت میں داخل ہونے کا سبب بن سکتا ہے، کیونکہ یہ کلمہ اسلام کی بنیاد اور ایمان کا خلاصہ ہے، جیسے کوئی شخص اپنی زندگی کے اختتام پر سب سے اہم حقیقت کو تسلیم کر لے اسی طرح مومن کے لیے بھی کلمۂ توحید سب سے بڑی گواہی ہے، اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ مسلمان کو اپنی زندگی میں ہمیشہ اللہ کی وحدانیت کو یاد رکھنا چاہیے اور آخری وقت میں بھی اسی کلمے پر قائم رہنے کی کوشش کرنی چاہیے، مثال کے طور پر جب کسی مسلمان کی موت کا وقت قریب ہو تو اس کے پاس موجود لوگوں کو چاہیے کہ اسے نرمی کے ساتھ کلمۂ شہادت کی تلقین کریں تاکہ وہ اس حال میں دنیا سے رخصت ہو، یہ حدیث ہمیں یاد دلاتی ہے کہ کلمۂ توحید ایمان کی بنیاد ہے اور اسی پر زندگی اور موت دونوں کی کامیابی ہے۔

06/03/2026

بیت المقدس کس خلیفہ کے دور میں فتح ہوا؟

> A) حضرت علیؓ ❤️
> B) حضرت عثمانؓ 👍
> C) حضرت عمرؓ 🙏
> D) حضرت ابو بکرؓ 🥰

06/03/2026

والدین کے بعد اعتماد والا رشتہ اُستاد، مگر یونیورسٹی کی اس طالبہ کا پروفیسر نے پیپرز کے بدلے۔۔۔See more

One Place, Billion Feelings✨🤍❤️🕋💚Day and night view of the Royal Clock Tower🌙I love ❤️ mohammad 🥰
05/03/2026

One Place, Billion Feelings✨🤍❤️🕋💚

Day and night view of the Royal Clock Tower🌙

I love ❤️ mohammad 🥰

05/03/2026

*اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنے قیمتی, کتنے قابل, اور کتنے اہم ہیں اگر آپ ناقدروں کے ہاتھ لگے ہوئے ہیں تو آپ بیکار ہیں!
لہٰذا زندگی میں ایسے لوگوں کا انتخاب کریں جو آپ کی اہمیت کو سمجھیں۔🌸

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Muslim Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share