Muhammad Ibrahim Qasmi

Muhammad Ibrahim Qasmi Chairman Pakistan Rah E Haq Party. Ex MPA Khyber Pakhtunkhwa Assembly. Politician | Islamic Scholar | Proud To Be A Soldier Of Sahaba (R.A).

صبح کا بھولا شام کو گھر لوٹ آئے تو اسے بھولا ہوا نہیں کہتےاپنا کہتے ہیںفرزندِ امیر عزیمت شہید کی جماعت میں واپسی ہمارے ل...
25/08/2026

صبح کا بھولا شام کو گھر لوٹ آئے تو اسے بھولا ہوا نہیں کہتے
اپنا کہتے ہیں

فرزندِ امیر عزیمت شہید کی جماعت میں واپسی ہمارے لیے یقیناً بہت بڑی خوشی کا دن ہے

اختلافات اور فاصلے زندگی کا حصہ ہیں مگر اپنوں کا دوبارہ ایک جگہ جمع ہونا ہمیشہ خوش آئند ہوتا ہے۔ گھر وہی ہوتا ہے جہاں اپنے دل کھول کر واپس آ سکیں۔

ہم ابن امیر عزیمت کو اپنے گھر میں واپسی پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

کشمیر ایشو پر پُرامن احتجاج کرنے پر طلبہ قیادت کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج قابلِ افسوس اور تشویش ناک اقدام ہے۔ناظم اعلی...
04/08/2026

کشمیر ایشو پر پُرامن احتجاج کرنے پر طلبہ قیادت کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج قابلِ افسوس اور تشویش ناک اقدام ہے۔

ناظم اعلیٰ MSO پاکستان ارسلان کیانی،
ناظم اعلیٰ IJT پاکستان برادر وسیم حیدر،
ناظم اعلیٰ ATI پاکستان قیوم ماگرے،
صدر پنجاب ISF ملک نجم،
سابق ناظم اعلیٰ MSO پاکستان سردار مظہر،
ترجمان MSO پاکستان بلال ربانی اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج قابلِ مذمت ہے۔

کشمیر کے مظلوم عوام کے حق میں آواز اٹھانا اور پُرامن احتجاج کرنا ہر شہری کا جمہوری و آئینی حق ہے۔ اختلافِ رائے کا جواب مقدمات نہیں بلکہ مکالمہ اور قانون کے مطابق رویہ ہونا چاہیے۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کا منصفانہ جائزہ لے کر بے جا مقدمات واپس لیے جائیں اور اظہارِ رائے کے آئینی حق کا احترام یقینی بنایا جائے۔

13/07/2026

اسے کہتے ہیں اعلیٰ ظرفی ❤️

12/07/2026

ہمارا تمہارا جوڑ ہی نہیں ✌️

10/07/2026

ہری پور
جرنیل اہلسنت دردِ دل اقتدار اعلیٰ کے سامنے رکھتے ہوئے
ہمارے خلاف ایف آئی اے اور ان کے لئے صلح ، یہ دوہرا معیار کیوں ہے

09/07/2026

ہری پور
جرنیل اہلسنت دردِ دل اقتدار اعلیٰ کے سامنے رکھتے ہوئے 🥹

23/06/2026

🥹❤️

Address

Qasmi Secretariat, Landi Arbab
Islamabad
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ibrahim Qasmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category