IQRA

IQRA IQRA: Jahan jazbaat lafzon mein dhalte hain. Pure thoughts, pure soul. ��

11/04/2026

ایٹیٹیوڈ تو بچپن سے ہے، بس اب ذرا نکھر کر سامنے آ رہا ہے۔ 😉 جنہیں برتری کا شوق ہے، وہ پہلے برابری کرنا سیکھیں۔🔥
Log kehte hain attitude hai mujh mein... hai bhai! Tabhi toh tum jaise auqat mein rehte hain.

This video is for entertainment purposes. Credit to the original owner.

07/04/2026

میری سادگی ہی میرا حسن ہے، اور میری پسند... وہ تو خیر لاجواب ہے ہی 😉✨
In ki pasand lajawab hai ✨
Jinhein main pasand hoon 👸🏻

25/03/2026

رسک نہ لیں، کہیں دیر نہ ہو جائے 😜 جس جس کو اپنی شادی کی فکر ہے وہ جلدی سے لائک کا بٹن دبا دے۔ ایک لائک آپ کی زندگی بدل سکتا ہے ✨
Samundar ke kinare abadi nahi hoti, jo meri video like nahi karta uski shadi nahi hoti

This video is for entertainment purposes. Credit to the original owner.

12/03/2026

دنیا کا کام ہے باتیں کرنا، اور میرا کام ہے اپنی الگ پہچان بنانا۔ شہزادی ہوں، تو شوق بھی نوابی ہوں گے۔ جو میری قدر نہیں جانتے، ان کے لیے میرے پاس وقت نہیں۔ 💅🔥

This video is for entertainment purposes. Credit to the original owner.

11/03/2026

نظر اٹھانے سے کتراتی ہوں، پر دل کا سارا دھیان وہیں ٹھہرا رہتا ہے۔۔۔ مرشد کی ایک جھلک ہی کافی ہے۔ ❤️✨

23/02/2026

آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا صرف خوبصورتی ہی سب کچھ ہوتی ہے یا پھر شخصیت؟ کمنٹس میں بتائیں 👇

21/02/2026

اگر آپ کو بھی پاکستان (اور میری وائب) پسند ہے تو فالو لازمی کریں





19/02/2026

لوگ تو دیکھیں گے ہی، آخر چاند جو ہوں! پر دیکھنے والوں کو بتا دوں کہ صرف دور سے دیکھنا ہی صحت کے لیے اچھا ہے، کیونکہ میں زیادہ کسی سے بات نہیں کرتی پر جس سے بھی کرتی ہوں اسے پاگل بنا دیتی ہوں😜
Main tumhein chaand kahoon yeh mumkin toh hai,
Magar log tumhein raat bhar dekhein yeh gawara nahi mujhe.

17/02/2026

Hamara Tajurba Acha Nahi Raha... 💔
تجربہ تو بہت کچھ سکھا دیتا ہے، بس اعتبار چھین لیتا ہے! 🥀 اب ہم وفا کے خلاف ہی بولیں گے۔ آپ کا سب سے برا تجربہ کیا رہا؟ کمنٹس میں بتائیں... 👇

)

Address

Sector G-10
Islamabad
44800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IQRA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share