Engine Mechanic

Engine Mechanic �MECHANIC

05/06/2026

جمعہ مبارک 🤲

04/06/2026

Goodnight 💤

اچھا دوستو یہ ایک بھائی جان میرے پاس کھڑے ہیں یہ کافی سمجھدار لگتے ہیں مجھے ان کے ٹائر کی حالت دیکھیں اپ لوگ یہ ان کا 70...
03/06/2026

اچھا دوستو یہ ایک بھائی جان میرے پاس کھڑے ہیں یہ کافی سمجھدار لگتے ہیں مجھے ان کے ٹائر کی حالت دیکھیں اپ لوگ یہ ان کا 70 موٹر سائیکل ہے ان کی ٹائر پر کٹ ایا ہوا ہے تو یہ مجھے بول رہے ہیں کہ یہ اپ ٹائر رکھ لیں سیکنڈ اینڈ جو ہے اور مجھے نیا ٹائر ڈال کر دیں ٹائر کی جو قیمت ہے اس وقت وہ 3200 روپے ہے تو اپ مجھے بتائیں کہ یہ ٹائر میں کیسے رکھوں کتنے پیسوں میں رکھوں یہ میرے کسی کام کا مجھے لگ تو نہیں رہا 💬🔧

السلام علیکم دوستو پچھلے دو دن تو اتنا کام نہیں تھا اج تو الحمدللہ کام ٹھیک رہا اچھا  یہ ایک کسٹمر ایا ہے میرے پاس اور ا...
03/06/2026

السلام علیکم دوستو پچھلے دو دن تو اتنا کام نہیں تھا اج تو الحمدللہ کام ٹھیک رہا اچھا یہ ایک کسٹمر ایا ہے میرے پاس اور اس کے اپ مطلب جدھر تک اس کی بریک ہوتی ہے ادھر تک فل ایجسمینٹ ہے اور اس کے جو بریک کے لیدھر ہیں وہ بھی تقریبا ختم ہو چکے ہیں مطلب بریک لگاؤں تو بریک نہیں لگتی تو یہ مجھے بولتے ہیں کہ اپ اس پر تار لگائیں تو مجھے یہ نہیں سمجھ ا رہی کہ اس پر تار کہاں پہ اور کیسے لگانی ہے کیا میری کوئی ہیلپ کر سکتا ہے 🧐🔧💬🧰🤦

السلام علیکم کیا حال ہے اپ سب کا دوستوں چیک کریں اور بتائیں یہ کون سا ماڈل ہے یہ میرے چاچو کا ہے  جن کی خیراد کی دکان ہے...
03/06/2026

السلام علیکم کیا حال ہے اپ سب کا دوستوں چیک کریں اور بتائیں یہ کون سا ماڈل ہے یہ میرے چاچو کا ہے جن کی خیراد کی دکان ہے اپ یقین کریں کہ یہ کسی دوسرے بندے کو ہاتھ بھی نہیں لگانے دیتے اپنے موٹر سائیکل کو میں صبح صبح دکان پہ جا رہی تھی تو ان کے گھر پہ ہی تصویر لی سوچا اپ سے شیئر کروں بہت ہی پیارا موٹر سائیکل ہے اور بہت ہی مطلب مکینیکل فٹ ہے صاف ستھرا ہے 💬🧐

03/06/2026

Good Morning
🌄💬❤️

02/06/2026

Good Night 🥱

السلام علیکم دوستو کیا حال ہیں اپ سب کا چیک کریں جو کچھ سکوٹی کے اندر سامان ہوتا ہے 💬🔧🤔
02/06/2026

السلام علیکم دوستو کیا حال ہیں اپ سب کا چیک کریں جو کچھ سکوٹی کے اندر سامان ہوتا ہے 💬🔧🤔

02/06/2026

Good Morning 🌞

السلام علیکم دوستوں کیا حال ہے اپ سب کا دوستوں  خرگوش مجھے بہت پیارے لگتے ہیں اج سے تقریبا اٹھ ماہ پہلے میں 2 لائی تھی ا...
31/05/2026

السلام علیکم دوستوں کیا حال ہے اپ سب کا دوستوں خرگوش مجھے بہت پیارے لگتے ہیں اج سے تقریبا اٹھ ماہ پہلے میں 2 لائی تھی اب یہ ماشاءاللہ میرے پاس 12 ہے کو چھوٹے ہیں ان میں بہت ہی پیارے مجھے بہت پسند ہے یہ 💬🔧🧰🥀❤️🪶

Address

Al Jaddah
Islamabad
21912

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engine Mechanic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share