JTK لَا إِلٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ، مُحَمَّدٌ رَّسُولُ ٱللَّٰهِ

05/06/2026

Mastering AI: How to Guide Your AI Agent for 100% Authentic Results

تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوںجسے میں چھوڑ دیتا ہوں مکمل چھوڑ دیتا ہوںمحبت ہو کہ نفرت ہو بھرا رہتا ہوں شدت سےجدھر س...
05/06/2026

تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں
جسے میں چھوڑ دیتا ہوں مکمل چھوڑ دیتا ہوں

محبت ہو کہ نفرت ہو بھرا رہتا ہوں شدت سے
جدھر سے آئے یہ دریا اُدھر ہی موڑ دیتا ہوں

یقیں رکھتا نہیں ہوں میں کسی کچے تعلق پر
جو دھاگہ ٹوٹنے والا ہو اُس کو توڑ دیتا ہوں

مرے دیکھے ہوئے سپنے کہیں لہریں نہ لے جائیں
گھروندے ریت کے تعمیر کر کے چھوڑ دیتا ہوں

عدیمؔ اب تک وہی بچپن وہی تخریب کاری ہے
قفس کو توڑ دیتا ہوں پرندے چھوڑ دیتا ہوں

عدیم ہاشمی

04/06/2026

The Memory We All Forgot But Quran Reminds Us

03/06/2026

تو نے دیوانہ بنایا تو میں دیوانہ بنا
اب مجھے ہوش کی دنیا میں تماشا نہ بنا

01/06/2026

ابلیس نے آدم علیہ السلام کو سجدے سے کیوں انکار کیا؟

31/05/2026

29/05/2026

Why Xaryab Haschmi Burned His Own Poetry Book? 📚 🔥😱

28/05/2026

What is the real philosophy behind Qurbani in Islam?

Address

Rawalpindi
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category